بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ہم ایٹمی طاقت ہیں پھر بھی گرے، بلیک لسٹ کے چکر میں خوار ہورہے ہیں،شاہد خان آفریدی

datetime 18  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہم ایٹمی طاقت ہیں پھر بھی گرے، بلیک لسٹ کے چکر میں خوار ہورہے ہیں،شاہد خان آفریدی

کراچی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے طے کردہ

اقتصادی معیارات کا مکمل ہوجانا بہت بڑی کامیابی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ

فیٹف کے طے کردہ معیار پر پورا اترنے کے بعد امید ہے کہ عوام کا بوجھ کم ہوگا۔سابق آل راؤنڈر نے کہا کہ پاکستان ایک ایٹمی ملک ہے

اور ہم لوگ ابھی تک وہی گرے لسٹ بلیک لسٹ کے چکروں میں خوار ہورہے ہیں۔قبل ازیں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کے صدر

ڈاکر مارکس پلیئر کا کہنا تھا کہ پاکستان نے تمام شرائط مکمل کرلی ہیں، پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ جائزہ ٹیم کی رپورٹ کے بعد کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ پاکستان نے فیٹف کے 34 اہداف حاصل کیے جس کو کئی ملکوں کی جانب سے سراہا گیا۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…