اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

بی آر ٹی بس سروس پشاور کے کرائے میں اضافہ کردیا گیا

datetime 20  جون‬‮  2022

بی آر ٹی بس سروس پشاور کے کرائے میں اضافہ کردیا گیا

پشاور ( آن لائن )بی آر ٹی بس سروس پشاور کے کرائے میں 5 روپے اضافہ کردیا گیا۔ترجمان صدف کامل کے مطابق کرایہ 10 سے بڑھا کر 15 روپے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کرائے میں اضافہ کا اطلاق یکم جولائی 2022 سے ہو گا۔زو کارڈ اور سنگل ٹکٹ میں کوئی اضافہ نہیں کیا… Continue 23reading بی آر ٹی بس سروس پشاور کے کرائے میں اضافہ کردیا گیا

محکمہ موسمیات کی مزید2 روز بارش کی پیش گوئی

datetime 20  جون‬‮  2022

محکمہ موسمیات کی مزید2 روز بارش کی پیش گوئی

لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر میں مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کے مطابق بارشیں برسانے والا مغربی ہوائوں کا ایک سسٹم جو پنجاب میں داخل ہوچکا ہے مزید دو دن لاہور سمیت پنجاب بھر میں ہی رہے گا۔ جس کے باعث بارشوں کا… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی مزید2 روز بارش کی پیش گوئی

مریخی پتھر پر تحقیق نے سیاروں کی تشکیل پر سوالات اٹھا دئیے

datetime 20  جون‬‮  2022

مریخی پتھر پر تحقیق نے سیاروں کی تشکیل پر سوالات اٹھا دئیے

نیویارک (این این آئی) زمین تک پہنچنے والے ایک مریخی پتھر پر تحقیق سے خود مریخ کی تشکیل، ارتقا اور دیگر پتھریلے سیاروں کے متعلق مفروضہ نظریات پر سوال اٹھے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہمارے نظامِ شمسی میں سورج کے قریب موجود سیارے مثلا عطارد، زہرہ، زمین اور مریخ قدرے پتھریلے اور ٹھوس ہیں جبکہ اس… Continue 23reading مریخی پتھر پر تحقیق نے سیاروں کی تشکیل پر سوالات اٹھا دئیے

پٹرول کی قیمتوں میں آئے روز اضافہ اور چوری کے بڑھتے واقعات شہریوں نے موٹر سائیکلوں میں پٹرول لاک لگوانے شروع کردیئے

datetime 20  جون‬‮  2022

پٹرول کی قیمتوں میں آئے روز اضافہ اور چوری کے بڑھتے واقعات شہریوں نے موٹر سائیکلوں میں پٹرول لاک لگوانے شروع کردیئے

کراچی(این این آئی)پٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور چوری کے واقعات بڑھنے کے پیش نظر شہریوں نے اپنی موٹر سائیکلوں میں پٹرول لاک لگوانے شروع کردیئے ہیںجبکہ اضافی پٹرول ڈلوانابھی محدودکردیاہے۔دوسری جانب شہری قریبی کاموں کیلیے موٹر سائیکل پر جانے کی بجائے پیدل ترجیح دے رہے ہیں۔ موٹر سائیکل چلانے والے ایک شہری فہد صدیقی… Continue 23reading پٹرول کی قیمتوں میں آئے روز اضافہ اور چوری کے بڑھتے واقعات شہریوں نے موٹر سائیکلوں میں پٹرول لاک لگوانے شروع کردیئے

سکھر میں بارش کا آٹھ سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 20  جون‬‮  2022

سکھر میں بارش کا آٹھ سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

سکھر میں بارش کا آٹھ سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا سکھر(این این آئی)صوبے سندھ کے شہر سکھر میں 82 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، آٹھ سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں اب تک سب سے زیادہ بارش صوبے سندھ کے شہر سکھر میں… Continue 23reading سکھر میں بارش کا آٹھ سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

مودی والدہ سے ملنے کیلئے بھی کیمرہ مین کا انتظار کرتے رہے

datetime 20  جون‬‮  2022

مودی والدہ سے ملنے کیلئے بھی کیمرہ مین کا انتظار کرتے رہے

نئی دہلی(این این آئی)حال ہی میں نریندر مودی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں وہ اپنی ماں سے ملنے پہنچے اور گاڑی سے باہر آنے سے پہلے کیمرہ مین اور ویڈیو گرافر کا انتظار کرتے رہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نریندر مودی… Continue 23reading مودی والدہ سے ملنے کیلئے بھی کیمرہ مین کا انتظار کرتے رہے

اب انہیں بخش دیجئے ، بشریٰ انصاری کا عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کا حکم واپس لینے کا مطالبہ

datetime 20  جون‬‮  2022

اب انہیں بخش دیجئے ، بشریٰ انصاری کا عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کا حکم واپس لینے کا مطالبہ

کراچی (این این آئی)پاکستانی سینئر اداکارہ و میزبان بشری انصاری کی جانب سے رکنِ قومی اسمبلی و ٹی وی اینکر عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کا حکم واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔بشری انصاری نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے سوشل میڈیا کو ایک بلا قرار دیا… Continue 23reading اب انہیں بخش دیجئے ، بشریٰ انصاری کا عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کا حکم واپس لینے کا مطالبہ

برطانوی شہری کا 20سال بعد پہلی بار پانی پینے کا دعویٰ

datetime 20  جون‬‮  2022

برطانوی شہری کا 20سال بعد پہلی بار پانی پینے کا دعویٰ

برطانوی شہری کا 20سال بعد پہلی بار پانی پینے کا دعویٰ لندن(این این آئی)برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 41 سالہ اینڈی کیوری نے دو دہائیوں یعنی 20 سال بعد پہلی بار پانی پیاہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اینڈی ایک سپر مارکیٹ میں کام کرتے ہیں جنہیں گزشتہ 20 سالوں سے سافٹ ڈرنک پینے کی لت تھی… Continue 23reading برطانوی شہری کا 20سال بعد پہلی بار پانی پینے کا دعویٰ

بابر اعظم اور ویرات کوہلی پہلی بار ایک ٹیم کا حصہ بنیں گے

datetime 20  جون‬‮  2022

بابر اعظم اور ویرات کوہلی پہلی بار ایک ٹیم کا حصہ بنیں گے

اسلام آباد (این این آئی)دورِ حاضر کے دو بہترین بلے باز قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور بھارتی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی پہلی بار ایک ٹیم کا حصہ بننے جا رہے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 2023ء میں بابر اعظم اور ویرات کوہلی ایک دوسرے کے ہمراہ ایک ٹیم میں کھیلیں گے، یہ… Continue 23reading بابر اعظم اور ویرات کوہلی پہلی بار ایک ٹیم کا حصہ بنیں گے