اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

سکھر میں بارش کا آٹھ سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 20  جون‬‮  2022 |

سکھر میں بارش کا آٹھ سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

سکھر(این این آئی)صوبے سندھ کے شہر سکھر میں 82 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی،

آٹھ سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں اب تک سب سے زیادہ بارش

صوبے سندھ کے شہر سکھر میں 82 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق سکھر میں ہونے والی بارش نے 8 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے

کیونکہ اس سے قبل 16 جون 2013 میں سکھر میں 28 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی تھی۔محکمہ موسمیات کیمطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران

روہڑی میں 38 ملی میٹر اور جیکب آباد میں 14 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔اس کے علاوہ پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان میں 31، منگلا 17اور رحیم یار خان میں 16 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

خیبر پختونخوا کے علاقے تخت بھائی میں 22 ملی میٹر، بالاکوٹ 6، بلوچستان کے علاقے بارکھان میں 19، سبی 6 ملی میٹر ،آزاد کشمیر کے علاقے راولا کوٹ میں 15ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…