وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا دفاع کرنے سے صاف انکار کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تفصیلی بحث ہوئی۔دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل ایک بار پھر زیر عتاب رہے، اراکین نے تابڑ توڑ سوالات پوچھ لیے۔اجلاس کے دوران… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا دفاع کرنے سے صاف انکار کر دیا