اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

دانیہ شاہ کیلئے بُری خبر، اہم ادارے نے طلب کر لیا

datetime 21  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) عامرلیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کے خلاف سائبر کرائم کے تحت کارروائی کی درخواست پرکراچی کی مقامی عدالت نے ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبرکرائم و دیگر کو نوٹس جاری کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق

وکیل درخواست گزار ایڈووکیٹ عامر جمیل کا کہنا ہےکہ دانیہ نے عامرلیاقت کی نازیبا ویڈیوزسوشل میڈیا پر وائرل کیں، ایف آئی اے سائبر کرائم دانیہ شاہ کے خلاف کارروائی کرے جس پر ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ جنوبی کراچی میں دانیہ شاہ کے خلاف سائبرکرائم کےتحت کارروائی پر سماعت کی، عدالت نے ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبرکرائم کو نوٹس جاری کرتے ہوئےفریقین سے 6 جولائی تک جواب طلب کرلیا۔ واضح رہے کہ درخواست میں کہا گیا ہےکہ دانیہ نے پوری دنیا میں پاکستان کی عورتوں کی عزت مجروح کی ہے، دانیہ کی اس حرکت سے پاکستانی عورتوں کے سر شرم سے جھک گئے ہیں، معمولی تنازع پر نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کی سزا دانیہ کو ملنی چاہیے۔ خیال رہےکہ سماجی تنظیم نےدانیہ شاہ کےخلاف عدالت میں درخواست دائرکر رکھی ہے، درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ عدالت ایف آئی اے کو دانیہ شاہ کے خلاف کارروائی کا حکم دے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…