حکومت کو ڈالر کی قیمت میں فوری طور پر 5 سے 10 روپے کم کرنے کا نسخہ بتا دیا گیا
کراچی(این این آئی)فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک بوستان نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے ممکنہ معاہدے کی صورت میں ڈالر کی پیش قدمی رک جائے گی اور پاکستانی معیشت میں مزید بہتری آئے گی۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ڈالر نے اوپر جاکر حد کردی ہے… Continue 23reading حکومت کو ڈالر کی قیمت میں فوری طور پر 5 سے 10 روپے کم کرنے کا نسخہ بتا دیا گیا