اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

برفباری، بابو سر ٹاپ کو بند کردیا گیا

datetime 21  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )برفباری، بابو سر ٹاپ کو بند کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق لولوسر اور بابو سر ٹاپ پر برفباری، بابو سر ٹاپ کو عارضی طور پر بند کردیا گیا، برفباری کے باعث موسم سرد ہوگیا۔ دوسری جانب موسلادھار بارش کے باعث خیبر پختونحوا ،گلیات

، کشمیر اور گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ۔ خیبر پختونحوا ، پنجاب، کشمیر، گلگت بلتستان اور شمالی بلوچستان کے مقامی ندی نالوں/دریاؤں میں طغیانی کا خدشہ ہے ۔ پشاور، مردان، نوشہرہ، اسلام آباد، راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور لاہور کے نشیبی علاقے زیر آب آنے اور آندھی /تیز ہواؤں کے باعث خیبر پختونحواہ ، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کمزور انفراسٹرکچرکو نقصان کا خطرہ ہے ۔ رپورٹ کے مطابق کل بروز بدھ کے روز خیبرپختونخوا،بالائی/وسطی پنجاب ،اسلام آباد، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں دن کے اوقات میں تیزہواؤں/آند ھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور ژوب میں اکژ مقامات پرآندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): ڈی جی خان 67، راولپنڈی ( شمس آباد 60،چکلالہ 34)، اسلام آباد( زیروپوائنٹ 58،سید پور 54،گولڑہ 43،بوکرہ20، ایئرپورٹ15)،جھنگ 51، بھکر 50، لاہور (چوک ناخدا 40، واسا آفس، لکشمی چوک 26، گلشن راوی 25، تاج پورہ

، فرخ آباد، سٹی 25، اپر مال، جیل روڈ 22، نشتر ٹاؤن، پانی والا تالاب 20، مغلپورہ 19، سمن آباد 18، اقبال ٹاؤن 16، جوہر ٹاؤن اورایئرپورٹ 16)،

مری 39،ملتان (سٹی 36، ایئرپورٹ 17)، اوکاڑہ، جہلم 30، قصور 28، خان پور 23، گجرات 19، اٹک 18،بہاولپور(ایئرپورٹ، سٹی 17)، ٹوبہ ٹیک سنگھ 16، خانیوال ، منگلہ ،ساہیوال15، سیالکوٹ (ایئرپورٹ13، سٹی10) ، نارووال 12، گوجرانوالہ 10، کوٹ ادو 06،

لیہ05، نور پور تھل، فیصل آباد 04، جوہر آباد، چکوال03، سرگودھا ،حافظ آباد 02، خیبرپختونخوا: ڈی آئی خان (سٹی 64، ایئرپورٹ 26)، کاکول40، دیر ( لوئر 22،اپر 14)، تخت بائی ، چراٹ 18، مالم جبہ13، بالاکوٹ 11، پاراچنار 10،کالام، پٹن،سیدو شریف09، سیدو شریف 07،

پشاور ( سٹی 05،ایئرپورٹ03)، باچا خان (ایئرپورٹ 04) ،میرکھانی 03، کشمیر: راولاکوٹ45 ، مظفرآباد ( ایئرپورٹ 32،سٹی 26)، کوٹلی 28،گڑھی دوپٹہ 23، بلوچستان:

بارکھان 28، ژوب 20، گلگت بلتستان: بابوسر07،گوپس05، دروش، استور04، ہنزہ ،گلگت 02 اور بگروٹ میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

آج ریکارڈکیےگئےزیادہ سےزیادہ درجہ حرارت: تربت45 ،لسبیلا42،حیدر آباد،مٹھی،ٹنڈو جام اور شہید بینظیر آباد میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…