اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

وہ شخص جو رابی پیرزادہ سے 1 لاکھ روپے لے کر غائب ہوگیا، تصویر جاری

datetime 21  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )رابی پیر زادہ نے ایک نوجوان کی دھوکہ دہی کا خلاصہ سوشل میڈیا پر جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق رابی پیر زادہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے ایک نوجوان کی تصویر شیئر کی ہے اور ساتھ لکھا ہے کہ ’’اس شخص نے رابی سے لوگوں کے روزگار کیلئے ایک لاکھ روپے لیے اور بھاگ گیا۔ رابی پیر زادہ کا کہنا تھاکہ اس ملک میں کس پر یقین کریں،انہیں شرم نہیں آتی ۔ رابی پیر زادہ کا مزیدکہنا تھا کہ ایک بندی دن رات قرآن لکھ کر آرٹ کرکے لوگوں کی مدد کرتی ہے ۔اور یہ لوگ چوری کرکے بھاگ جاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…