جمعرات‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2026 

وہ پہلا پاکستانی بینک جس نے واٹس ایپ پر بینکنگ سروسز مہیا کرنی شروع کردیں

datetime 21  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا وہ پہلا بینک جس نے اپنے صارفین کو پہلی دفعہ واٹس ایپ پر بینکنگ کی سروسز مہیا کرنا شروع کر دیں ۔ ایک ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق حبیب بینک لمیٹڈ(ایچ بی ایل)واٹس ایپ پر بینکنگ سروسز مہیا کرنے والا پہلا پاکستانی بینک بن گیا۔ بتایا گیا ہے کہ ایچ بی ایل کی طرف سے یہ سہولت معروف کلاؤڈ کمیونیکیشن سروس پروائیڈر ’ای۔ اوشن‘ (E.Ocean)کے اشتراک سے دی گئی ہے۔ اس چیٹنگ کے لیے صارفین صرف وہی فون نمبر استعمال کر سکتے ہیں جو ایچ بی ایل کے پاس رجسٹرڈ ہوگا۔



کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…