آصف علی زرداری کی والدہ زریں آراء بخاری آبائی قبرستان میں سپرد خاک ، رقت آمیز مناظر
نوابشاہ (این این آئی)سندھ کے شہر نواب شاہ میں سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ زریں آراء بخاری کی نمازِ جنازہ زرداری ہائوس میں ادا کر دی گئی۔خاندانی ذرائع کے مطابق آصف زرداری کی والدہ کی نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے بعد انہیں آبائی قبرستان میں بالو جا قبا میں سپردِ خاک کر دیا… Continue 23reading آصف علی زرداری کی والدہ زریں آراء بخاری آبائی قبرستان میں سپرد خاک ، رقت آمیز مناظر