جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

پرویز مشرف کاواپسی سے انکار نوازشریف کے آنے میں رکاوٹ بن گیا، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 23  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (آ ن لا ئن )سابق وزیر داخلہ شیخ رشیدنے کہاہے کہ پرویزمشرف کا پاکستان آنے سے انکار نوازشریف کے آنے میں رکاوٹ بن گیا۔معیشت وینٹی لیٹر پر اور سیاسی نظام انتہائی نگہداشت وارڈ میں ہے ۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر جاری اپنے ایک بیان میں سابق وزیرداخلہ نے کہا کہ پرویز مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نوازشریف کے آنے میں رکاوٹ بن گیا۔عاون خصوصی کا جمعہ بازار لگا ہے،ابھی اصلی بجٹ آنا ہے پھر لگ پتہ جانا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ معیشت وینٹی لیٹر پر اور سیاسی نظام انتہائی نگہداشت وارڈ میں ہے۔سامراجی اعلامیے کے غلط اندازے نے ن لیگی سیاست اسٹیبلشمنٹ اورعدلیہ کے وقار کومتاثرکیا،ان کا کہنا ہے کہ ملک افواہوں کی زد میں ہے،جولائی میں بجلی،گیس کے بل آئیں گے تو قیامت ڈھائیں گے۔ اوورسیز پاکستانی سے ووٹ کا حق چھیننا اور نیب قوانین میں ترمیم کرنا قومی جرم ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ کرپٹ اور چور ملزموں اور مجرموں کو مسلط کر دیا گیا ہے۔ہر شخص موبائل فون پر ہے،اس کی رائے کا احترام لازم ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…