ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

پشاورمیں جماعت اسلامی کے رہنما کے گھر پر دستی بم حملہ

datetime 23  جون‬‮  2022 |

جماعت اسلامی کے رہنما کے گھر پر حملہ

پشاور ( آن لائن )پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں جماعتِ اسلامی کے رہنما کے گھر پر نامعلوم ملزمان کی جانب سے دستی بم حملہ کیا گیا ہے۔

پشاور پولیس کے مطابق ملزمان نے دستی بم جماعت اسلامی کے ضلعی رہنماء حاجی نیاز کے گھر میں پھینکا ہے۔

بڈھ بیر میں نامعلوم ملزمان کی جانب سے گھر پر پھینکے جانے والے دستی بم کے پھٹنے سے 2 بچوں سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔

تینوں زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پشاور پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…