پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

ملک میں پیٹرول کھپت میں بڑی کمی سے امپورٹ بل کم ہونے کا امکان

datetime 27  جون‬‮  2022

ملک میں پیٹرول کھپت میں بڑی کمی سے امپورٹ بل کم ہونے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں پیٹرول کی کھپت میں بڑی کمی ہوئی ہے جس سے امپورٹ بل کم ہونیکا امکان ہے۔آئل کمپنیوں کے مطابق پاکستان میں تیل کی کھپت میں 20 فیصد تک کمی کا رحجان دیکھا گیا، ملک میں یومیہ 25 ہزار ٹن کھپت کم ہوکر 18 سے 19 ہزار ٹن رہ گئی… Continue 23reading ملک میں پیٹرول کھپت میں بڑی کمی سے امپورٹ بل کم ہونے کا امکان

اکمل برادران کے والد ہسپتال داخل، عمر اکمل نے دعاؤں کی اپیل کر دی

datetime 27  جون‬‮  2022

اکمل برادران کے والد ہسپتال داخل، عمر اکمل نے دعاؤں کی اپیل کر دی

لاہور(این این آئی)ٹیسٹ کرکٹرز اکمل برادران کے والد دل میں تکلیف کے باعث ہسپتال میں داخل ہیں۔ایک انٹرویومیں عمر اکمل نے بتایا کہ صبح تکلیف محسوس ہونے پر ابو کوہسپتال لے کر آئے، جہاں انہیں ایک اسٹنٹ ڈالا گیا ہے اور اب ہوش میں بھی آچکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ تمام احباب سے درخواست ہے… Continue 23reading اکمل برادران کے والد ہسپتال داخل، عمر اکمل نے دعاؤں کی اپیل کر دی

ہر مشکل کے بعد آسانی ہے،وزیراعظم نے عوام کو خوشخبری سنا دی

datetime 27  جون‬‮  2022

ہر مشکل کے بعد آسانی ہے،وزیراعظم نے عوام کو خوشخبری سنا دی

ہر مشکل کے بعد آسانی ہے،وزیراعظم نے عوام کو خوشخبری سنا دی اسلام آباد(آ ن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مشکل وقت ہے مہنگائی بہت زیادہ ہے مجھے عوام کی مشکلات کا احساس ہے، تباہ حال معشیت ملی آئی ایم ایف سے معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی،دو راستے تھے کہ سیاست بچاتے… Continue 23reading ہر مشکل کے بعد آسانی ہے،وزیراعظم نے عوام کو خوشخبری سنا دی

عمران خان نے احتجاج کی قیادت کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 27  جون‬‮  2022

عمران خان نے احتجاج کی قیادت کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دو جولائی کو پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں احتجاج کی قیادت کرونگا۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹ پر اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ 2 جولائی کو… Continue 23reading عمران خان نے احتجاج کی قیادت کرنے کا اعلان کر دیا

بنوں میں گیس کے ذخائر دریافت کر لیے گئے

datetime 27  جون‬‮  2022

بنوں میں گیس کے ذخائر دریافت کر لیے گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)بنوں میں ویسٹ ون کنویں سے گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کنویں سے 50 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق ویسٹ ون کنویں سے 300 بیرل یومیہ لیکویڈ گیس بھی حاصل ہوگی، ماڑی پٹرولیم نے… Continue 23reading بنوں میں گیس کے ذخائر دریافت کر لیے گئے

وزیر اعظم کا ملک کا قیمتی زرمبادلہ بچانے کیلئے انتہائی اہم فیصلہ

datetime 27  جون‬‮  2022

وزیر اعظم کا ملک کا قیمتی زرمبادلہ بچانے کیلئے انتہائی اہم فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم نے ملک کا قیمتی زرمبادلہ بچانے کے لیے افغانستان سے اعلی کوالٹی کا کوئلہ ڈالرز کی بجائے روپوں میں درآمد کرنے کی منظوری دیدی۔پیر کو وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں بین الاقوامی منڈی میں کوئلے کی بڑھتی ہوئی قیمت پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور اسے… Continue 23reading وزیر اعظم کا ملک کا قیمتی زرمبادلہ بچانے کیلئے انتہائی اہم فیصلہ

قومی اسمبلی اجلاس میں حکومتی اور اتحادی رہنما ایک دوسرے سے الجھ پڑے

datetime 27  جون‬‮  2022

قومی اسمبلی اجلاس میں حکومتی اور اتحادی رہنما ایک دوسرے سے الجھ پڑے

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف اور گوادر سے آزاد رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی ایک دوسرے سے تلخ کلامی ہوئی۔قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وزیر دفاع نے کہا کہ وزیراعظم پچھلے ڈیڑھ دو ماہ میں تین دفعہ گوادر گئے ہیں، وہاں پر بڑی ڈویلپمنٹ ہو رہی… Continue 23reading قومی اسمبلی اجلاس میں حکومتی اور اتحادی رہنما ایک دوسرے سے الجھ پڑے

پنجاب میں ضمنی الیکشن، مریم نواز میدان میں آ گئیں، بڑا فیصلہ کر لیا

datetime 27  جون‬‮  2022

پنجاب میں ضمنی الیکشن، مریم نواز میدان میں آ گئیں، بڑا فیصلہ کر لیا

پنجاب میں ضمنی الیکشن، مریم نواز میدان میں آ گئیں، بڑا فیصلہ کر لیا لاہور(این این آئی)17 جولائی کو پنجاب میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) بھی سرگرم ہو گئی، جماعت کی نائب صدر مریم نواز نے مختلف حلقوں میں کنونشز کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی… Continue 23reading پنجاب میں ضمنی الیکشن، مریم نواز میدان میں آ گئیں، بڑا فیصلہ کر لیا

سابق ڈی جی آئی ایس آئی کی پی ٹی آئی میں شمولیت،فواد چوہدری نے قصہ ہی تمام کر دیا

datetime 27  جون‬‮  2022

سابق ڈی جی آئی ایس آئی کی پی ٹی آئی میں شمولیت،فواد چوہدری نے قصہ ہی تمام کر دیا

سابق ڈی جی آئی ایس آئی کی پی ٹی آئی میں شمولیت،فواد چوہدری نے قصہ ہی تمام کر دیا اسلام آباد (این این آئی) سینئر سلیم صافی نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی کی ایک تصویر اپنے اکاؤنٹ پر پوسٹ کی جس میں انہیں پاکستان تحریک انصاف کے پرچم میں لپٹے پوڈیم پر کھڑے… Continue 23reading سابق ڈی جی آئی ایس آئی کی پی ٹی آئی میں شمولیت،فواد چوہدری نے قصہ ہی تمام کر دیا