ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب میں ضمنی الیکشن، مریم نواز میدان میں آ گئیں، بڑا فیصلہ کر لیا

datetime 27  جون‬‮  2022 |

پنجاب میں ضمنی الیکشن، مریم نواز میدان میں آ گئیں، بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور(این این آئی)17 جولائی کو پنجاب میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) بھی سرگرم ہو گئی،

جماعت کی نائب صدر مریم نواز نے مختلف حلقوں میں کنونشز کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے

ضمنی الیکشن میں متحرک ہونے کے بعد مسلم لیگ (ن) بھی سرگرم ہو گئی ہے، لیگی نائب صدر مریم نواز لاہور سمیت پنجاب کے

مختلف حلقوں میں کنونشن کریں گی۔ذرائع کے مطابق جہاں لیگی امیدروں کی پوزیشن کمزور ہوگی وہاں کے سٹیک ہولڈرز سے مریم نواز ملاقاتیں کریں گی،

مریم نواز نے لیگی قائد نوا شریف کی ہدایت کے مطابق ضمنی الیکشن کے مختلف حلقوں میں جائینگی۔

دوسری طرف وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے بھی ضمنی الیکشن کے حوالے سے سیل قائم کر دیا،

لاہور سمیت مختلف حلقوں میں سینئر رہنماؤں کو ڈیوٹیز سونپ دی گئیں، حمزہ شہباز ضمنی الیکشن کو خود مانیٹر کریں گئے۔

ذرائع کے مطابق ضمنی الیکشن کے دوران وزیراعلی پنجاب کی جانب سے کنونشن میں نہ جانے کا امکان ہے۔میاں حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ مقابلہ سخت ہے لیکن جیت (ن) لیگ کی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…