ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک میں پیٹرول کھپت میں بڑی کمی سے امپورٹ بل کم ہونے کا امکان

datetime 27  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں پیٹرول کی کھپت میں بڑی کمی ہوئی ہے جس سے امپورٹ بل کم ہونیکا امکان ہے۔آئل کمپنیوں کے مطابق پاکستان میں تیل کی کھپت میں 20 فیصد تک کمی کا رحجان دیکھا گیا، ملک میں یومیہ 25 ہزار ٹن کھپت کم ہوکر 18 سے 19 ہزار ٹن رہ گئی ہے۔آئل کمپنیوں کے مطابق 16 جون کے بعد سے ڈیزل اور پیٹرول کی یومیہ کھپت میں کمی ہوئی ہے۔آئل کمپنیوں کے مطابق یہی رحجان برقرار رہا تو آئل امپورٹ کم ہوگی جس سے امپورٹ بل کم ہونیکا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…