اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

خیبرپختونخوامیں نسوار مہنگی ہونے پر شہری نے پولیس میں شکایت درج کرادی

datetime 29  جون‬‮  2022

خیبرپختونخوامیں نسوار مہنگی ہونے پر شہری نے پولیس میں شکایت درج کرادی

پشاور ( آن لائن )ملک میں بڑھتی مہنگائی کے پیش نظر نسوار کی قیمتوں میں بھی اضافے کے بعد شہری نے پولیس میں شکایت درج کرادی ۔ خیبرپختونخوا کے ضلع اپر کوہستان میں دلچسپ واقعہ پیش آیا جہاں ایک شہری نسوار مہنگی ہونے کی شکایت لے کر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) کے دفتر… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں نسوار مہنگی ہونے پر شہری نے پولیس میں شکایت درج کرادی

نوعمر لڑکے لڑکیوں میں 20 منٹ روزانہ کی ورزش انتہائی مفید قرار

datetime 29  جون‬‮  2022

نوعمر لڑکے لڑکیوں میں 20 منٹ روزانہ کی ورزش انتہائی مفید قرار

میری لینڈ(این این آئی) ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ نوعمر (ٹین ایج)لڑکے لڑکیوں میں روزانہ کی قدرے سخت لیکن 20منٹ کی ورزش سے بہتر طبی فوائد سامنے آسکتے ہیں اور ان میں دل اور پھیپھڑوں کا نظام بہتر حالت میں رہتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نوعمر بچوں میں 20 منٹ کی ورزش سے کارڈیوریسپائٹری… Continue 23reading نوعمر لڑکے لڑکیوں میں 20 منٹ روزانہ کی ورزش انتہائی مفید قرار

پرویز مشرف کو دبئی سے پاکستان شفٹ کرنے کی خبریں، حقیقت سامنے آ گئی

datetime 29  جون‬‮  2022

پرویز مشرف کو دبئی سے پاکستان شفٹ کرنے کی خبریں، حقیقت سامنے آ گئی

پرویز مشرف کو دبئی سے پاکستان شفٹ کرنے کی خبریں، حقیقت سامنے آ گئی اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے قریبی ذرائع نے سابق صدر کی پاکستان منتقلی اور راولپنڈی کے اسپتال میں زیر علاج ہونے کی خبروں کی تردیدکردی۔ پرویز مشرف کے قریبی ذرائع کے مطابق ان کی پاکستان… Continue 23reading پرویز مشرف کو دبئی سے پاکستان شفٹ کرنے کی خبریں، حقیقت سامنے آ گئی

مشکل وقت آنے پرڈیزل عمرہ کرنے چلا جاتا ہے،کرپٹ ترین لوگوں نے اپنے کیسز ختم کیے،عمران خان حکومت پر برس پڑے

datetime 29  جون‬‮  2022

مشکل وقت آنے پرڈیزل عمرہ کرنے چلا جاتا ہے،کرپٹ ترین لوگوں نے اپنے کیسز ختم کیے،عمران خان حکومت پر برس پڑے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے پٹرول، ڈیزل، بجلی اور آٹا سب مہنگا کردیا، تاریخ میں اتنی مہنگائی نہیں ہوئی جتنی ان دوماہ میں ہوئی، مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا،مشکل وقت آنے پرڈیزل عمرہ کرنے چلا جاتا ہے،کرپٹ ترین لوگوں… Continue 23reading مشکل وقت آنے پرڈیزل عمرہ کرنے چلا جاتا ہے،کرپٹ ترین لوگوں نے اپنے کیسز ختم کیے،عمران خان حکومت پر برس پڑے

سینئر صحافی کی ایک خاص حلقے میں 15 ہزار جعلی ووٹوں بارے بات پر الیکشن کمیشن نے نوٹس کیوں نہیں لیا، اسد عمر

datetime 29  جون‬‮  2022

سینئر صحافی کی ایک خاص حلقے میں 15 ہزار جعلی ووٹوں بارے بات پر الیکشن کمیشن نے نوٹس کیوں نہیں لیا، اسد عمر

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی نے کہا تھا کہ تحریک عدم اعتماد کے اندر واضح بیرونی مداخلت نظر آ رہی ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ اب اس الیکشن کے اندر بھی واضح اندرونی مداخلت نظر… Continue 23reading سینئر صحافی کی ایک خاص حلقے میں 15 ہزار جعلی ووٹوں بارے بات پر الیکشن کمیشن نے نوٹس کیوں نہیں لیا، اسد عمر

کہیں نہیں جارہا ، اتنے پنگے لیے ہیں اب تو کمنٹری بھی نہیں ملنی ، رمیز راجہ

datetime 29  جون‬‮  2022

کہیں نہیں جارہا ، اتنے پنگے لیے ہیں اب تو کمنٹری بھی نہیں ملنی ، رمیز راجہ

لاہور(آن لائن )چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا کہنا ہے کہ کپتان کو اختیار دینے کے اچھے نتائج مل رہے ہیں، میری چیئرمین شپ پر مزید کتنے سوالات اٹھیں گے ؟، مجھے پتہ ہے میں کہیں نہیں جا رہا، کیا اسٹیمپ پیپر پر لکھ دوں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی… Continue 23reading کہیں نہیں جارہا ، اتنے پنگے لیے ہیں اب تو کمنٹری بھی نہیں ملنی ، رمیز راجہ

پاکستان میں ذوالحج کے چاند اور عیدالاضحی کا فیصلہ ہو گیا

datetime 29  جون‬‮  2022

پاکستان میں ذوالحج کے چاند اور عیدالاضحی کا فیصلہ ہو گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کے زیر صدارت کراچی میں ہوا، اجلاس میں مرکزی اور زونل کمیٹیوں کے ارکان شریک ہوئے جبکہ محکمہ موسمیات و دیگر متعلقہ اداروں کے ارکان نے بھی شرکت کی۔ذوالج کا چاند نظر نہیں آیا اس لئے… Continue 23reading پاکستان میں ذوالحج کے چاند اور عیدالاضحی کا فیصلہ ہو گیا

عمران خان کو نااہل قرار دینے کے لئے حکومت کا بڑا فیصلہ

datetime 29  جون‬‮  2022

عمران خان کو نااہل قرار دینے کے لئے حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (آ ن لائن) حکومت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے صادق اور امین کا لبادہ اوڑھے چہرے کو بے نقاب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے اتحادی جماعتو ں کی مشاور ت کے بعدعمران خان کی نا اہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیاہے،وزارت قانون… Continue 23reading عمران خان کو نااہل قرار دینے کے لئے حکومت کا بڑا فیصلہ

59 سالہ برطانوی مسلمان حج کیلئے 11 ماہ پید ل سفر کے بعد انگلینڈ سے مکہ مکرمہ پہنچ گیا، شاندار استقبال

datetime 29  جون‬‮  2022

59 سالہ برطانوی مسلمان حج کیلئے 11 ماہ پید ل سفر کے بعد انگلینڈ سے مکہ مکرمہ پہنچ گیا، شاندار استقبال

مکہ مکرمہ(آن لائن)59 سالہ برطانوی مسلمان آدم محمد پا پیادہ حج کے لئے 11 ماہ سفر کے بعد انگلینڈ سے مکہ مکرمہ پہنچ گئے۔ آدم کے مکہ پہنچنے پر سینکڑوں افراد نے ان کا شاندار استقبال کیا جس پر آدم نے استقبال کرنے والے لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔ آدم نے بتایا کہ انھوں نے… Continue 23reading 59 سالہ برطانوی مسلمان حج کیلئے 11 ماہ پید ل سفر کے بعد انگلینڈ سے مکہ مکرمہ پہنچ گیا، شاندار استقبال