ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والا خبی لیم حافظ قرآن نکلا
روم (مانیٹرنگ،این این آئی) دنیا میں سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والے ٹاک ٹاکر خبی لیم نے اپنے مذہب کے بارے میں پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ وہ نہ صرف ایک باعمل مسلمان ہیں بلکہ ایک حافظ قرآن بھی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہاں میں مسلمان ہوں، ایک… Continue 23reading ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والا خبی لیم حافظ قرآن نکلا