اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

عالمی منڈی میں تیل مزید سستا ہو گیا

datetime 14  جولائی  2022

عالمی منڈی میں تیل مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (این این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 4 ڈالر فی بیرل تک کمی ہوئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ستمبر کیلئے ہونے والے سودوں میں برطانوی خام تیل برینٹ کی قیمت 4.05 ڈالر کمی کے بعد 95.52 ڈالر ہوگئی۔اس کے علاوہ اگست کی ڈلیوری کیلئے ہونے والے سودوں میں امریکی… Continue 23reading عالمی منڈی میں تیل مزید سستا ہو گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کب ہو گی؟ اہم خبر سامنے آ گئی

datetime 14  جولائی  2022

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کب ہو گی؟ اہم خبر سامنے آ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے معاملہ پر آج رات قوم سے خطاب کریں گے، انہوں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے، ان کا خطاب آج رات پی ٹی وی پر نشر کیا جائے گا، اوگرا… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کب ہو گی؟ اہم خبر سامنے آ گئی

عمران خان میں ہمت تھی تو تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرتا، شازیہ مری

datetime 14  جولائی  2022

عمران خان میں ہمت تھی تو تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرتا، شازیہ مری

کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ شوکت خانم ٹرسٹ کیلئے ملنے والا چندہ اپنی سیاسی جماعت کے نام لینا کیا چوری نہیں؟تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شازیہ مری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران خان میں ہمت تھی تو عدم اعتماد کی تحریک کا سامنا کرتے، عمران خان… Continue 23reading عمران خان میں ہمت تھی تو تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرتا، شازیہ مری

پاکستان میں سپریم کورٹ کے فیصلوں کی تاریخ کوئی شاندار نہیں رہی،ججوں کا ضمیر کسی واقعہ پر جاگ جاتا ہے اور کسی پر سو جاتا ہے، فواد چوہدری

datetime 14  جولائی  2022

پاکستان میں سپریم کورٹ کے فیصلوں کی تاریخ کوئی شاندار نہیں رہی،ججوں کا ضمیر کسی واقعہ پر جاگ جاتا ہے اور کسی پر سو جاتا ہے، فواد چوہدری

لاہور(این این آئی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے سائفر کی تحقیقات نہ کرائیں تو نئی پارلیمنٹ میں تحقیقات کروائی جائیں گی،پاکستان میں سپریم کورٹ کے فیصلوں کی تاریخ کوئی شاندار نہیں رہی،ججوں کا ضمیر کسی واقعہ پر جاگ جاتا ہے اور کسی پر سو جاتا ہے،ہمارا… Continue 23reading پاکستان میں سپریم کورٹ کے فیصلوں کی تاریخ کوئی شاندار نہیں رہی،ججوں کا ضمیر کسی واقعہ پر جاگ جاتا ہے اور کسی پر سو جاتا ہے، فواد چوہدری

کابینہ سے مقدمہ درج کرنے کی اجازت ملی تو عمران خان کو گرفتار کر لیں گے، رانا ثناء اللہ

datetime 14  جولائی  2022

کابینہ سے مقدمہ درج کرنے کی اجازت ملی تو عمران خان کو گرفتار کر لیں گے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو تاریخ ساز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے سے عمران نیازی کی سیاست کا جنازہ نکل گیا ہے، صدر علوی استعفیٰ دیں۔یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدالت عظمی کے فیصلے کی روشنی میں… Continue 23reading کابینہ سے مقدمہ درج کرنے کی اجازت ملی تو عمران خان کو گرفتار کر لیں گے، رانا ثناء اللہ

حضرت محمد ﷺ نے فرمایا: جس شخص کو یہ پسند ہو کہ اس کی عمر دراز ہو اور اس کے رزق میں اضافہ ہو تو وہ یہ عمل کرے

datetime 14  جولائی  2022

حضرت محمد ﷺ نے فرمایا: جس شخص کو یہ پسند ہو کہ اس کی عمر دراز ہو اور اس کے رزق میں اضافہ ہو تو وہ یہ عمل کرے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )حضرت محمد ﷺ نے فرمایا:جو حق پر ہونے کے باوجود جھگڑا نہیں کرتا میں اس کے لئے اعلیٰ جنت میں گھر کا ضامن ہوں۔حضرت محمد ﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ ایسے شخص کو اپنے عرش کے سائے میں جگہ دے گا جس نے تنہائی میں اللہ کا ذکر کیا کہ اس کے… Continue 23reading حضرت محمد ﷺ نے فرمایا: جس شخص کو یہ پسند ہو کہ اس کی عمر دراز ہو اور اس کے رزق میں اضافہ ہو تو وہ یہ عمل کرے

ضرورت پڑنے پر ایران کیخلاف فوجی کارروائی ہو سکتی ہے’امریکی صدر جو بائیڈن کی سنگین دھمکی

datetime 14  جولائی  2022

ضرورت پڑنے پر ایران کیخلاف فوجی کارروائی ہو سکتی ہے’امریکی صدر جو بائیڈن کی سنگین دھمکی

تل ابیب (این این آئی)امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے باز رکھنے کے لیے آخری آپشن کے طور پر فوجی کارروائی کی ضرورت پڑی تو اس پر عمل خارج از امکان نہیں۔ امریکی صدر نے ایک اسرائیلی ٹی وی چینل سے گفتگو میں اس بات… Continue 23reading ضرورت پڑنے پر ایران کیخلاف فوجی کارروائی ہو سکتی ہے’امریکی صدر جو بائیڈن کی سنگین دھمکی

دودھ بنانے والی کمپنی نے قیمتوں میں 5سے35روپے تک اضافہ کر دیا

datetime 14  جولائی  2022

دودھ بنانے والی کمپنی نے قیمتوں میں 5سے35روپے تک اضافہ کر دیا

لاہور( این این آئی)دودھ بنانے والی کمپنی نے قیمتوں میں اضافہ کر دیا جن کا اطلاق آج 15جولائی سے ہوگا۔نئے نرخ نامے کے مطابق 1000 ملی لیٹر کی قیمت 20روپے اضافے سے200 روپے ،1500ملی لیٹر ملک پیک کی قیمت 35روپے اضافے سے285 روپے ،250 ملی لیٹر پیک (ایکو لین،ٹی بی اے پائوچ)کی قیمت 5روپے اضافے… Continue 23reading دودھ بنانے والی کمپنی نے قیمتوں میں 5سے35روپے تک اضافہ کر دیا

کرونا وائرس میں پھر اضافہ، 2 مریض چل بسے ،390نئے کیسز رپورٹ

datetime 14  جولائی  2022

کرونا وائرس میں پھر اضافہ، 2 مریض چل بسے ،390نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء نے مزید 2 مریضوں کی جان لے لی،390نئے کیسز رپورٹ ہوئے ،ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 51 ویں نمبر پر آ گیا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے… Continue 23reading کرونا وائرس میں پھر اضافہ، 2 مریض چل بسے ،390نئے کیسز رپورٹ