جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

عالمی منڈی میں تیل مزید سستا ہو گیا

datetime 14  جولائی  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 4 ڈالر فی بیرل تک کمی ہوئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ستمبر کیلئے ہونے والے سودوں میں برطانوی خام تیل برینٹ کی قیمت 4.05 ڈالر کمی کے بعد 95.52 ڈالر ہوگئی۔اس کے علاوہ اگست کی ڈلیوری کیلئے ہونے والے سودوں میں امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کی قیمت 4.67 ڈالر کمی کے بعد 91.63 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ماہرین کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں حالیہ کمی کی وجہ امریکی حکومت کی جانب سے شرح سود میں رواں ماہ ممکنہ اضافہ ہے جس سے مہنگائی اور تیل کی طلب میں اضافے کا خدشہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…