لاہور( این این آئی)دودھ بنانے والی کمپنی نے قیمتوں میں اضافہ کر دیا جن کا اطلاق آج 15جولائی سے ہوگا۔نئے نرخ نامے کے مطابق 1000 ملی لیٹر کی قیمت 20روپے اضافے سے200 روپے ،1500ملی لیٹر ملک پیک کی قیمت 35روپے اضافے سے285 روپے ،250 ملی لیٹر پیک (ایکو لین،ٹی بی اے پائوچ)کی قیمت 5روپے اضافے سے 55روپے کر دی گئی۔
دودھ بنانے والی کمپنی نے قیمتوں میں 5سے35روپے تک اضافہ کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(آخری حصہ)
-
تنخواہوں میں اضافے کی تیاری، 120 فیصد تک الاؤنس کی تجویز
-
ملک میں سردیوں کی آمد کب ہوگی؟ شدید سردی کا دورانیہ 50 روز تک محدود ہونے کا انکشاف
-
دنیا بھر میں وقت کے نظام میں تبدیلی کا فیصلہ
-
ون ڈے کرکٹ میں ریورس سوئنگ کی واپسی، بیٹرز کیلیے مشکلات بڑھ گئیں
-
عامر لیاقت نازیبا ویڈیو کیس، دانیہ شاہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
-
بابراعظم نے ون ڈے میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا
-
رکشے میں بیٹھی دو بہنوں کا قتل، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
-
لڑکے اور لڑکیاں ایک ہی ٹیم میں شامل؟ کرکٹ کا نیا ’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘ فارمیٹ متعارف
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا
-
رجب بٹ کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
-
پاکستان میں سولر پینلز کی نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
کراچی ایئر پورٹ،ہم جنس پرست شادی کیلئے تھائی لینڈ جانے والے 2 پاکستانی آف لوڈ



















































