اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

روپے کی بے قدری تھم نہ سکی ڈالر کی اونچی اڑان بدستور جاری

datetime 15  جولائی  2022

روپے کی بے قدری تھم نہ سکی ڈالر کی اونچی اڑان بدستور جاری

کراچی (آن لائن)آئی ایم ایف کیساتھ پاکستان کو قرض پروگرام کی بحالی کا معاہدے طے پانے کے باوجودپاکستانی روپیہ کی قدر گر گئی جس کی وجہ سے جمعہ کو انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر ایک بار پھر211روپے سے تجاوز کر گیا ۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق بینکوں میں ادائیگیوں کے… Continue 23reading روپے کی بے قدری تھم نہ سکی ڈالر کی اونچی اڑان بدستور جاری

منی لانڈرنگ کیس ،عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز اور طاہر نقوی کو اشتہاری قرار دیدیا

datetime 15  جولائی  2022

منی لانڈرنگ کیس ،عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز اور طاہر نقوی کو اشتہاری قرار دیدیا

لاہور( این این آئی)سپیشل سینٹرل عدالت نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں وزیراعظم کے صاحبزادے سلمان شہباز اور طاہر نقوی کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے دونوں ملزمان کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب کرلیں،عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ایک روز کے لئے حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے آئندہ سماعت… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس ،عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز اور طاہر نقوی کو اشتہاری قرار دیدیا

سعودی عرب کا اسرائیل سمیت تمام پروازوں کیلئے فضائی حدود کھولنے کا فیصلہ

datetime 15  جولائی  2022

سعودی عرب کا اسرائیل سمیت تمام پروازوں کیلئے فضائی حدود کھولنے کا فیصلہ

الریاض (این این آئی)سعودی عرب نے کہا کہ وہ اپنی فضائی حدود تمام پروازوں کے لیے کھول دے گا، جس سے اسرائیل سے آنے اور جانے والی مزید اوور فلائٹس کی راہ ہموار ہو جائے گی۔سعودی عرب کی جانب سے اس فیصلے کا امریکی صدر جو بائیڈن نے خیرمقدم کیا ہے جو اسرائیل سے سعودی… Continue 23reading سعودی عرب کا اسرائیل سمیت تمام پروازوں کیلئے فضائی حدود کھولنے کا فیصلہ

برٹش انڈین وزیراعظم؟ برطانیہ میں نئی تاریخ رقم ہوگی

datetime 15  جولائی  2022

برٹش انڈین وزیراعظم؟ برطانیہ میں نئی تاریخ رقم ہوگی

لندن (این این آئی)برطانیہ میں نئی تاریخ رقم ہوگی، برٹش انڈین رشی سونک نے کنزرویٹو وزیراعظم بننے کی دوڑ جیت لی۔رشی سونک کو 101 ووٹ ملے جبکہ پینی مارڈونٹ 83 ووٹ لے کر دوسرے اور لزٹرس 64 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر چلی گئیں۔واضح رہے کہ برطانوی کنزرویٹو پارٹی کی قیادت کے حوالے سے… Continue 23reading برٹش انڈین وزیراعظم؟ برطانیہ میں نئی تاریخ رقم ہوگی

دنیا کے مہنگی ترین فرائز کی قیمت نے صارفین کے ہوش اڑا دئیے

datetime 15  جولائی  2022

دنیا کے مہنگی ترین فرائز کی قیمت نے صارفین کے ہوش اڑا دئیے

نیویارک(این این آئی) امریکی ریسٹورنٹ نے فرائز کے قومی دن پر دنیا کے مہنگے ترین فرینچ فرائز (آلو کے چپس( فروخت کرکے عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 13 جولائی کو امریکا بھر میں فرینچ فرائز کا قومی دن منایا گیا، اس موقع نیویارک کے سرینڈیپٹی نامی ریسٹورنٹ نے فرائز کی مہنگی ترین… Continue 23reading دنیا کے مہنگی ترین فرائز کی قیمت نے صارفین کے ہوش اڑا دئیے

ضمنی الیکشن ، تحریک انصاف کو بہت بڑی حمایت مل گئی

datetime 15  جولائی  2022

ضمنی الیکشن ، تحریک انصاف کو بہت بڑی حمایت مل گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن)پنجاب کے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف کی انتخابی مہم میں تیزی آگئی، سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بھی لاہور میں ڈیرے ڈال لئے اور مختلف مقامات پر کارکنوں سے خطاب کیا۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق سجادہ نشین سندر شریف مخدوم سید محمد حبیب عرفانی… Continue 23reading ضمنی الیکشن ، تحریک انصاف کو بہت بڑی حمایت مل گئی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کمی ، شہباز شریف آج آنکھیں میچ کر بھی پیٹرول ڈیزل میں کم از کم 40 سے 50 روپے فی لیٹر کم کرسکتے ہیں، کامران خان کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 15  جولائی  2022

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کمی ، شہباز شریف آج آنکھیں میچ کر بھی پیٹرول ڈیزل میں کم از کم 40 سے 50 روپے فی لیٹر کم کرسکتے ہیں، کامران خان کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ ’’کسی پاکستانی کے لئے آج اس سے زیادہ اچھی خبر نہیں ہوسکتی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں منہدم ہورہی ہیں صرف 3 ہفتوں میں 24 ڈالر فی بیرل کمی آچکی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر… Continue 23reading عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کمی ، شہباز شریف آج آنکھیں میچ کر بھی پیٹرول ڈیزل میں کم از کم 40 سے 50 روپے فی لیٹر کم کرسکتے ہیں، کامران خان کا تہلکہ خیز انکشاف

سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری

datetime 15  جولائی  2022

سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گریڈ 17 تا 22 کے افسران کو صوبوں کی طرز پر 2022 کے بنیادی پے سکیلوں کے تحت 130 سے 150 فیصد تک ایگزیکٹو الاؤنس دینے کی تجویز پر ورکنگ جاری ہے۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق نئے طریقہ کار کے تحت بیوروکریسی کو اس وقت ملنے والے 2… Continue 23reading سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری

ضمنی الیکشن سے قبل تحریک انصاف کو بڑا دھچکا، اہم سیاسی جماعت کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان

datetime 15  جولائی  2022

ضمنی الیکشن سے قبل تحریک انصاف کو بڑا دھچکا، اہم سیاسی جماعت کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علما اسلام ف نے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وفاقی وزیر ایاز صادق نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے نے عمران خان اور پی ٹی آئی کے بیانیے کو دفن کر دیا۔