نیویارک(این این آئی) امریکی ریسٹورنٹ نے فرائز کے قومی دن پر دنیا کے مہنگے ترین فرینچ فرائز (آلو کے چپس( فروخت کرکے عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 13 جولائی کو امریکا بھر میں فرینچ فرائز کا قومی دن منایا گیا، اس موقع نیویارک کے سرینڈیپٹی نامی ریسٹورنٹ نے فرائز کی مہنگی ترین ڈش پیش کردی۔دنیا کے مہنگے فرائز سے تیار کی گئی ڈش کا نام کریما ڈیلا کریمی پومیز فرائز‘ رکھا اور اس ڈش کو 41 ہزار روپے سے زائد میں فروخت کیا گیا۔ 200 ڈالرز میں فروخت ہونے والی دنیا کی مہنگی ترین فرینچ فرائز کی ویڈیو گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے بھی شیئر کی۔
دنیا کے مہنگی ترین فرائز کی قیمت نے صارفین کے ہوش اڑا دئیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
انمول عرف پنکی کیخلاف قتل کے مقدمے سے متعلق تفصیلات منظر عام پر آگئیں
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟



















































