ورلڈبینک نے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کردی
ورلڈبینک نے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کردی اسلام آباد (این این آئی)عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 20کروڑ ڈالر فراہم کرنے منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 20کروڑ ڈالر فراہم کرنے منظوری دیدی ہے، عالمی بنک کی جانب سے رقم صوبہ پنجاب کیلئے فراہم جائے گی۔ رقم زرعی شعبے کی بہتری… Continue 23reading ورلڈبینک نے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کردی