وادی کیلاش میں سڑک حادثے میں سیاح جاں بحق ،تین زخمی
وادی کیلاش میں سیاح جاں بحق ،تین زخمی چترال(این این آئی)چترال کی وادی کیلاش میں سڑک حادثے میں ایک سیاح جاں بحق ،تین زخمی ہو گئے ۔ تھانہ بمبوریت کے پولیس کے مطابق تیمر گرہ کے رہایشی امجد خان ولد فرید خان اپنے ساتھیوں سمیت بمبوریت میں سیر کیلئے آیا تھا ۔ وادی کیلاش سے… Continue 23reading وادی کیلاش میں سڑک حادثے میں سیاح جاں بحق ،تین زخمی