جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

سیاسی کشیدگی ، پاکستان اور سری لنکا کے مابین کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کا مقام تبدیل

datetime 16  جولائی  2022 |

دوسرے ٹیسٹ میچ کا مقام تبدیل

لاہور(این این آئی)پاکستان اور سری لنکا کے مابین کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کا مقام تبدیل کردیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ترجمان کے مطابق سری لنکا میں معاشی بحران اور سیاسی صورتحال کے پیش نظر کولمبو میں شیڈول دوسرے ٹیسٹ میچ کے مقام کو تبدیل کردیا گیا ہے، جس کے بعد دوسرا ٹیسٹ بھی گال کرکٹ اسٹیڈیم میں ہی کھیلا جائے گا۔

ترجمان نے کہا کہ لنکن بورڈ نے پی سی بی سے درخواسٹ کی تھی کہ دوسرے ٹیسٹ کے مقام کو تبدیل کیا جائے۔

جس کو بورڈ نے قبول کرلیا۔قبل ازیں گزشتہ روز قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے سری لنکا میں فراہم کردہ سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا تھا جبکہ دونوں ٹیمیں سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں گال کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 24 جولائی سے 28 جولائی تک شیڈول ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…