جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

وادی کیلاش میں سڑک حادثے میں سیاح جاں بحق ،تین زخمی

datetime 16  جولائی  2022 |

وادی کیلاش میں  سیاح جاں بحق ،تین زخمی

چترال(این این آئی)چترال کی وادی کیلاش میں سڑک حادثے میں ایک سیاح جاں بحق ،تین زخمی ہو گئے ۔

تھانہ بمبوریت کے پولیس کے مطابق تیمر گرہ کے رہایشی امجد خان ولد فرید خان اپنے ساتھیوں سمیت بمبوریت میں سیر کیلئے آیا تھا ۔

وادی کیلاش سے واپس چترال جاتے ہوئے گاڑی نیچے گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں امجد خان موقع ہی پر جاں بحق جبکہ اس کے تین ساتھی رحمت اللہ، سہیل احمد اور رحیم اللہ ساکنان تیمر گرہ ضلع لوئیر چترال شدید زخمی ہوئے۔

مقامی لوگوں نے زخمیوں کو RHCآیون منتقل کیا جہاں سے ان کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال پہنچایا گیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…