لاہور( این این آئی)آئی جی پنجاب رائو سردار علی کی ہدایت پر پنجاب کے14ضلاع کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میںبہتر ڈیوٹیاں سرانجام دینے کے لاہورسمیت دیگر اضلاع کو اضافی فنڈز جاری کردیئے گئے۔لاہورسمیت 14 اضلاع کو پٹرول اور کھانے وپینے کی مدمیں 5 کروڑ کے فنڈز جاری کئے گئے ہیں۔2کروڑ 30لاکھ پٹرول جبکہ 2کروڑ 70 لاکھ کھانے وپینے کی مد میں جاری کئے گئے۔ایک کروڑ سے زائد کے فنڈز لاہور پولیس کو جاری کئے گئے۔ضمنی الیکشن کے دوران اضافی ڈیوٹیوں اور پٹرولنگ کے اخراجات اضافی فنڈز سے برداشت کئے جارہے ہیں۔
ضمنی انتخابات ،پولیس کیلئے پٹرول اور کھانے وپینے کی مدمیں اضافی فنڈز جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
انمول عرف پنکی کیخلاف قتل کے مقدمے سے متعلق تفصیلات منظر عام پر آگئیں



















































