وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے دن ن لیگ کو بڑی کامیابی مل گئی
اسلام آباد (این این آئی)پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 7 کہوٹہ کلرسیداں میں مسترد شدہ ووٹوں کی جانچ پڑتال مکمل ہونے کے بعد الیکشن کمیشن نے فاتح امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ضمنی الیکشن کے دوران مسترد شدہ ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد ریٹرننگ افسر نے پی پی 7 کہوٹہ کے… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے دن ن لیگ کو بڑی کامیابی مل گئی