جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا التوا ، قومی خزانے کو کروڑوں کے نقصان کا خدشہ

datetime 22  جولائی  2022 |

سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا التوا ، قومی خزانے کو کروڑوں کے نقصان کا خدشہ

کراچی (این این آئی) سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے التوا کے باعث قومی خزانے کو کروڑوں روپے کے نقصان کا خدشہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے التوا سے قومی خزانے کو کروڑوں کے نقصان کا خدشہ پیدا ہوگیا،

بلدیاتی الیکشن ملتوی ہونے سے 20کروڑ روپے سے زائد کے انتظامی اانتظامی اخراجات دوبارہ کرنا پڑسکتے ہیں۔

حلقہ بندیاں دوبارہ ہونے کی صورت بیلٹ پیپرز ضائع ہوسکتے ہیں، دوسرے مرحلے میں 16اضلاع کیلیے 2کروڑ سیزائد بیلٹ پیپرز

چھاپے گئے۔الیکشن کمیشن متعلقہ محکموں نے عملے کی ٹریننگ اور دیگر مد میں خطیر رقم خرچ کی ہے۔یاد رہے گذشتہ روز

الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات ممکنہ بارشوں کے باعث ملتوی کردیئے تھے، اب بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ 28 اگست کو ہو گی۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ محرم اور موسم کی صورتحال کے باعث این اے 245 کا الیکشن بھی ملتوی کیا گیا،این اے 245 کے ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 21 اگست سے ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…