ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس، پی ڈی ایم نے بڑا اعلان کردیا

datetime 28  جولائی  2022

ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس، پی ڈی ایم نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن) پی ڈی ایم نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف عوامی رابطہ مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے،مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ میں پہلے دن سے ہی حکومت میں آنیکا مخالف تھا لاڈلے کا گند ہم پر ڈال دیا گیا،صرف ملک بچانے کے… Continue 23reading ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس، پی ڈی ایم نے بڑا اعلان کردیا

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان واپسی موخر کردی

datetime 28  جولائی  2022

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان واپسی موخر کردی

اسلام آباد (این این آئی)پنجاب میں حکومت کی تبدیلی کے بعد سینئر مسلم لیگی رہنماء اسحاق ڈار نے وطن واپسی موخر کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب میں حکومت کی تبدیلی کے باعث (ن) لیگی رہنماء اسحاق ڈار کی واپسی موخر ہوگئی ہے۔ سابق وزیر خزانہ جنہیں رواں ہفتے لندن سے اسلام آباد آنا… Continue 23reading سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان واپسی موخر کردی

وفاقی حکومت نے چیف جسٹس کے اختیارات محدود کرنے کی ٹھان لی، سوموٹو اور بنچ بنانے کا طریقہ کار بدلنے کا فیصلہ

datetime 28  جولائی  2022

وفاقی حکومت نے چیف جسٹس کے اختیارات محدود کرنے کی ٹھان لی، سوموٹو اور بنچ بنانے کا طریقہ کار بدلنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی کابینہ نے چیف جسٹس آف پاکستان کے سوموٹو ایکشن اور بینچ بنانے کے اختیار ات کے حوالے سے قانون سازی کا فیصلہ کر لیا،سپریم کورٹ کے سینیئر جج قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف سابقہ حکومت میں نظرثانی درخواست (کیوریٹو ریویو) واپس لینے کی منظوری دیدی گئی ہے جبکہ کابینہ نے ڈی… Continue 23reading وفاقی حکومت نے چیف جسٹس کے اختیارات محدود کرنے کی ٹھان لی، سوموٹو اور بنچ بنانے کا طریقہ کار بدلنے کا فیصلہ

سونے کی قیمت میں ایک ساتھ تاریخی اضافہ، تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

datetime 28  جولائی  2022

سونے کی قیمت میں ایک ساتھ تاریخی اضافہ، تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

کراچی(این این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت میں جمعرات کو 8500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جو کسی بھی ایک دن میں سب سے زیادہ اضافے کا ریکارڈ ہے.جمعرات کو سونے کی قیمت میں اس اضافے سے فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 60 ہزار 500 روپے ہوگئی جو ملکی تاریخ کی بلند… Continue 23reading سونے کی قیمت میں ایک ساتھ تاریخی اضافہ، تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

حکومت میں رہنا مزید مسائل کا باعث بن رہا ہے،نوازشریف

datetime 28  جولائی  2022

حکومت میں رہنا مزید مسائل کا باعث بن رہا ہے،نوازشریف

اسلام آباد(آن لائن) تحریکِ انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کے معاملے پر حکومتی اتحاد اور ن لیگ کے اندر بھی اختلافات سامنے آگئے ہیں جبکہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے حکومت چھوڑنے کے اآپشن پر بات کی ہے۔تفصیل کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے استعفوں کے… Continue 23reading حکومت میں رہنا مزید مسائل کا باعث بن رہا ہے،نوازشریف

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں پھر سے اضافہ

datetime 28  جولائی  2022

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں پھر سے اضافہ

اسلام آباد، واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، عالمی منڈی میں امریکی کروڈ آئل کی قیمت میں 1.50 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیاہے، اب امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت 98.72 ڈالر ہو گئی ہے، برطانوی خام تیل 1.18 فیصد مہنگا ہونے کے… Continue 23reading عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں پھر سے اضافہ

سپریم کورٹ کیلئے چیف جسٹس کے نامزد کردہ 5 ججز کے نام کثرت رائے سے مسترد

datetime 28  جولائی  2022

سپریم کورٹ کیلئے چیف جسٹس کے نامزد کردہ 5 ججز کے نام کثرت رائے سے مسترد

اسلام آباد(این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں چیف جسٹس کے نامزد ججز کے نام کثرت رائے سے مسترد کردئیے گئے۔ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے جسٹس قیصر رشید، جسٹس شاہد وحید، جسٹس حسن اظہر، جسٹس شفیع صدیقی، جسٹس نعمت اللہ کے ناموں پر غور… Continue 23reading سپریم کورٹ کیلئے چیف جسٹس کے نامزد کردہ 5 ججز کے نام کثرت رائے سے مسترد

الیکشن کرانے ہیں تو عمران خان پہلے صوبائی حکومتیں ختم کرے، رانا ثناء اللہ

datetime 28  جولائی  2022

الیکشن کرانے ہیں تو عمران خان پہلے صوبائی حکومتیں ختم کرے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے واضح کیا ہے کہ کے پی اور پنجاب اسمبلی تحلیل ہوجائے تو عام انتخابات کراسکتے ہیں،(ن) لیگ شروع سے الیکشن کے حق میں ہے، اتحادیوں کی وجہ سے خاموش ہیں،سمجھ نہیں آرہا فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ ہوگیا ہے تو سنایا کیوں نہیں جارہا؟،… Continue 23reading الیکشن کرانے ہیں تو عمران خان پہلے صوبائی حکومتیں ختم کرے، رانا ثناء اللہ

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری بڑی مشکل میں پھنس گئے

datetime 28  جولائی  2022

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری بڑی مشکل میں پھنس گئے

لاہور(این این آئی) حکمران اتحاد نے ڈپٹی سپیکر سردار دوست محمد مزاری کے خلاف عدم اعتماد اور نئے سپیکر کے انتخاب کیلئے قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی، تحریک انصاف اور (ق) لیگ کی جانب سے سبطین خان،مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی کی جانب سے سیف الملوک کھوکھر کو سپیکر کا امیدوار نامزد کیا گیا… Continue 23reading ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری بڑی مشکل میں پھنس گئے