کے پی ایل کے تمام میچز نہیں کھیل سکوں گا شاہد آفریدی نے مداحوں کو وجہ بھی بتا دی
کے پی ایل، شاہد آفریدی کا اہم بیان آگیا لاہور (این این آئی) اسٹار آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کے پی ایل کے تمام میچز نہیں کھیل سکوں گا۔ کے پی ایل کا دوسرا سیزن بھی کامیاب ہوگا، کوشش کروں گا بیٹنگ میں ایکشن دکھائوں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading کے پی ایل کے تمام میچز نہیں کھیل سکوں گا شاہد آفریدی نے مداحوں کو وجہ بھی بتا دی