نیوٹرل کے لانے پر اگر تمہارا لانا ٹھیک تو راجہ سلطان سکندر کا لانا کیوں غلط،حافظ حمداللہ کا عمران خان کوجواب
اسلام آباد (آن لائن) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے چیرمین پی ٹی آئی عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیوٹرل کے لانے پر اگر تمہارا لانا ٹھیک تو راجہ سلطان سکندر کا لانا کیوں غلط، تم اب بھی چاہتے ہو کہ’’نیوٹرلز‘‘ نیوٹرلز نہ رہیں، ماضی کی طرح تمہارے ساتھ رہیں۔عمران… Continue 23reading نیوٹرل کے لانے پر اگر تمہارا لانا ٹھیک تو راجہ سلطان سکندر کا لانا کیوں غلط،حافظ حمداللہ کا عمران خان کوجواب