اسلام آباد (این این آئی)مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل کی عمران خان سے ملاقات پر جواد احمد نے کہا ہے کہ مولانا طارق جمیل کو سیاست کا اتنا ہی پتا ہے جتنا عمران خان کو اسلام کا۔تفصیلات کے مطابق چند روز قبل مولانا طارق جمیل نے عمران خان سے بنی گالہ میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی تھی جس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مولانا طارق جمیل کا کہنا تھا عمران خان کی درخواست پر ان سے ملنے کے لیے آیا ہوں، سیاستدان ملک کو کبڈی کا میدان نہ بنائیں۔مولانا طارق جمیل کی عمران خان سے ملاقات پر جواد احمد نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مولانا طارق جمیل کو سیاست کا اتنا ہی پتا ہے جتنا عمران خان کو اسلام کا، دونوں بوقت ضرورت سیاسی اور اسلامی ٹچ دیتے ہیں۔
مولانا طارق جمیل کو سیاست کا اتنا ہی پتا ہے جتنا عمران خان کو اسلام کا، جواد احمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
مزید 191 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیاں سامنے آ گئیں
-
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارش اور ژالہ باری کا امکان
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ



















































