بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزارت خزانہ نے تاجروں پر بجلی گرا دی، بلوں پر ٹیکس کا فیصلہ واپس لینے کی تردید

datetime 4  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن)وزارت خزانہ نے وضاحت کی ہے کہ حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں پر ٹیکس کا فیصلہ واپس لینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں تاہم تاجروں اور تاجر برادری سے بات چیت جاری ھے۔فنانس ڈویژن سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ کچھ میڈیا چینلز کی جانب سے جاری ہونے والی خبروں کے حوالے سے کہ حکومت نے بجلی کے بلوں پر ٹیکس کا فیصلہ واپس لے لیا ہے، واضح کیا جاتا ہے کہ ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے اور نہ ہی حکومت کی جانب سے ابھی تک کوئی فیصلہ کیا گیا ہے۔ تاہم تاجروں اور تاجر برادری سے بجلی کے بلوں پر ٹیکس کے حوالے سے بات چیت جاری ھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…