آرمی چیف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور بل گیٹس کے درمیان صحت عامہ بالخصوص پاکستان سے پولیو کے… Continue 23reading آرمی چیف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ