ضلع نارووال کے طویل القامت نوجوان کی علاج کیلئے حکومت سے مالی تعاون کی اپیل

8  اگست‬‮  2022

ضلع نارووال کے طویل القامت نوجوان کی علاج کیلئے حکومت سے مالی تعاون کی اپیل

نارووال (این این آئی)ضلع نارووال کے طویل القامت نوجوان نے اپنے علاج کے لیے حکومت سے مالی تعاون کی اپیل کر دی،

شکر گڑھ سے تعلق رکھنے والا انیس سالہ نوجوان اشفاق جس کا قد ساڑھے سات فٹ ہے۔اشفاق طویل قد کی وجہ سے

گھٹنوں کے امراض میں مبتلا ہو چکا ہے اور اسے چلنے پھرنے میں دشواری پیش آ رہی ہے۔اشفاق نے اپنے علاج کے لیے

مخیر حضرات اور حکومت سے مالی امداد کی اپیل کی ہے، اشفاق کا کہنا ہے میرے علاج کا ایک ماہ کا خرچہ بیس ہزار روپے

سے زائد ہے جو کہ میں غربت کی وجہ سے برداشت نہیں کر سکتا اور مجھے علاج کے لیے دربدر ہونا پڑتا ہے۔

میرے ساتھ ابھی تک مقامی انتظامیہ سمیت کسی نے رابطہ نہیں کیا۔میری مخیر حضرات اور حکومت سے اپیل ہے کہ میری مالی مدد کی جائے تاکہ میں اپنا باقاعدہ علاج کرا سکوں۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…