بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت عوام کوریلیف دینے میں ناکام، اشیائے خورونوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے

datetime 8  اگست‬‮  2022 |

حکومت عوام کوریلیف دینے میں ناکام، اشیائے خورونوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے

پشاور(این این آئی)حکومت عوام کوریلیف دینے میں ناکام،پشاور میں اشیائے خردونوش کی قیمتوں کو بر لگ گئے۔

یوٹیلٹی سٹورز پر لوبیہ35روپے،دال مسور40،دال چنا 30روپے اور چائے کی قیمت میں فی کلو250روپے

اضافہ ہوگیاہے۔صوبائی دارلحکومت پشاور میں اشیائے خردونوش کی قیمتوں کو بر لگ گئے۔

یوٹیلٹی سٹورز پر لوبیہ35روپے،دال مسور40،دال چنا 30روپے اور چائے کی قیمت میں فی کلو250روپے اضافہ ہوگیاہے۔

اسی طرح شیمپو 40اورصابن فی دانہ کی قیمت میں 31روپے اضافہ ہوا ہے۔پشاور کے یوٹیلٹی سٹور سے چینی اور گھی غائب ہیں،

یوٹیلٹی سٹورپر مہنگی اشیاء او عدم دستیابی کے باعث شہری خالی ہاتھوں واپس گھر لوٹ جاتے ہیں۔

شہری کہتے ہیں کہ حکومت اشیاء خردونوش کی قیمتوں میں کمی کرکے رعوام کو ریلیف فراہم کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…