جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

نیلم منیر کی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

datetime 12  اگست‬‮  2022

نیلم منیر کی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

لاہور( این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نیلم منیر کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں کو بھا گئیں۔نیلم منیر نے اپنے آفیشل انسٹا گرام اکائونٹ سے اپنی دو عدد نئی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں اداکارہ کو پیلے رنگ کے مغربی لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔انہوں نے تصاویر… Continue 23reading نیلم منیر کی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

حمزہ نے پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ قرار دینے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کردی

datetime 12  اگست‬‮  2022

حمزہ نے پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ قرار دینے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کردی

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ قرار دینے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کردی۔حمزہ شہباز کی جانب سے سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کی گئی جس میں وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اور سابق ڈپٹی اسپیکر دوست محمد… Continue 23reading حمزہ نے پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ قرار دینے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کردی

پاکستان ہاکی کا ایک اور آفتاب غروب، اولمپیئن مطیع اللہ خان انتقال کرگئے

datetime 12  اگست‬‮  2022

پاکستان ہاکی کا ایک اور آفتاب غروب، اولمپیئن مطیع اللہ خان انتقال کرگئے

بہاولپور(آن لائن )پاکستان ہاکی کا ایک اور آفتاب غروب ہوگیا، اولمپیئن مطیع اللہ خان انتقال کرگئے۔ اولمپین مطیع اللہ خان کی نماز جنازہ گزشتہ روز بعد از نماز عصر 5:30 بجے ایس ای کالج بہاولپور ادا کی گئی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈئر (ر)خالد سجاد کھوکھر، قائم مقام سیکرٹری جنرل حیدر حسین، چیئرمین سلیکشن… Continue 23reading پاکستان ہاکی کا ایک اور آفتاب غروب، اولمپیئن مطیع اللہ خان انتقال کرگئے

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدے پر وزراء کے دستخط کر دیئے گئے

datetime 12  اگست‬‮  2022

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدے پر وزراء کے دستخط کر دیئے گئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تجارتی تعلقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، دونوں ممالک کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدہ طے پا گیا۔اسلام آباد میں منعقدہ معاہدے کی تقریب میں وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف نے بھی شرکت کی۔تقریب میں پاکستان کے وزیرِ تجارت نوید قمر اور ان کے ترک ہم… Continue 23reading پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدے پر وزراء کے دستخط کر دیئے گئے

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

datetime 12  اگست‬‮  2022

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آزادی صحافت کی دعویدار حکومت نے 4 ہزار صحافیوں کا معاشی قتل کر ڈالا رانا ثنا اللہ کی وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کا این او سی منسوخ کردیا۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق آزادی صحافت کی دعویدار حکومت نے بیک جنبش قلم 4 ہزار سے زائد صحافیوں… Continue 23reading وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

ہن لاڈ شاڈ ختم جیلوں کی صفائی شروع ، بہت بڑی گرفتاری ہو سکتی ہے ، نجم سیٹھی

datetime 12  اگست‬‮  2022

ہن لاڈ شاڈ ختم جیلوں کی صفائی شروع ، بہت بڑی گرفتاری ہو سکتی ہے ، نجم سیٹھی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و تجزیہ کار نجم سیٹھی نے نے بڑی گرفتاریوں کی پیش گوئی کر دی ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں نجم سیٹھی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے خیال میں اب عمران خان کو بھی جلد ہی پتہ چل جائے گا ،پھر یہ بات چیت کیلئے… Continue 23reading ہن لاڈ شاڈ ختم جیلوں کی صفائی شروع ، بہت بڑی گرفتاری ہو سکتی ہے ، نجم سیٹھی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت مزید کم ہوگئی

datetime 12  اگست‬‮  2022

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت مزید کم ہوگئی

اسلام آبا د (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت مزید کم ہوگئی۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ورکنگ کا آغاز کردیا۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت مزید کم ہوگئی

محبت ثابت کرنے کیلئے لڑکی نے ایڈز کے شکار بوائے فرینڈ کا خون اپنے جسم میں لگا لیا

datetime 12  اگست‬‮  2022

محبت ثابت کرنے کیلئے لڑکی نے ایڈز کے شکار بوائے فرینڈ کا خون اپنے جسم میں لگا لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی ریاست آسام کی رہائشی پندرہ سالہ لڑکی نے اپنی محبت کو ثابت کرنے کیلئے ایچ آئی وی ایڈز کے متاثرہ بوائے فرینڈ کے خون کا نمونہ اپنےخود کو لگوا لیا ۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس مطابق 15سالہ بھارتی کی تین سال پہلے فیس بک پر ایک لڑکے کیساتھ دوستی ہوئی… Continue 23reading محبت ثابت کرنے کیلئے لڑکی نے ایڈز کے شکار بوائے فرینڈ کا خون اپنے جسم میں لگا لیا

وزیراعلی پنجاب نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو اہم عہدہ دیدیا ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 12  اگست‬‮  2022

وزیراعلی پنجاب نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو اہم عہدہ دیدیا ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو وزیراعلی پنجاب کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ارسلان خالد وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے معاون خصوصی ہوں گے۔ ارسلان خالد کو تنخواہ، الائونسز اور سرکاری مراعات بھی دی جائیں گی۔واضح رہے کہ ارسلان خالد… Continue 23reading وزیراعلی پنجاب نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو اہم عہدہ دیدیا ، نوٹیفکیشن جاری