مچھلی کی زبان کھا کر خود اس کی زبان بن جانے والا خوفناک کیڑا
کیلیفورنیا(این این آئی ) فطرت حیرت انگیز طفیلیئوں (پیراسائٹ) سے بھری ہوئی ہے ان میں سے ایک زبان کھانے والا کیڑا بھی ہے جو مچھلیوں کے منہ میں جاکر ان کی زبان کاٹ ڈالتا ہے اور خود زبان کا حصہ بن جاتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس کا حیاتیاتی نام سموتھا ایگزگوا ہے جو مچھلیوں کی… Continue 23reading مچھلی کی زبان کھا کر خود اس کی زبان بن جانے والا خوفناک کیڑا