نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے ارب پتی سرمایہ کار راکیش جھن جھن والا 62 سال کی عمر میں چل بسے۔بھارتی میڈیا کے مطابق راکیش جھن جھن والا ممبئی میں چل بسے۔راکیش جھن جھن والا کچھ عرصے سے بیمار تھے تاہم ان کی موت کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ۔راکیش جھن جھن والا بھارتی ایئر لائن اکاسا ایئر کے شریک بانیوں میں سے تھے۔میڈیا کا کہنا تھا کہ بھارتی سرمایہ کار کے اثاثوں کی مجموعی مالیت کا تخمینہ تقریبا 5.8 بلین ڈالرز تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آخری مرتبہ وہ ایئر لائنز کی افتتاحی تقریب میں وہیل چیئر پر نظر آئے تھے۔
بھارتی ارب پتی سرمایہ کار راکیش جھن جھن والا چل بسے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ



















































