ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

مچھلی کی زبان کھا کر خود اس کی زبان بن جانے والا خوفناک کیڑا

datetime 14  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیلیفورنیا(این این آئی ) فطرت حیرت انگیز طفیلیئوں (پیراسائٹ) سے بھری ہوئی ہے ان میں سے ایک زبان کھانے والا کیڑا بھی ہے جو مچھلیوں کے منہ میں جاکر ان کی زبان کاٹ ڈالتا ہے اور خود زبان کا حصہ بن جاتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق

اس کا حیاتیاتی نام سموتھا ایگزگوا ہے جو مچھلیوں کی زبان سے چپک کرخون کی روانی روک دیتا ہے اور اسے گرنے پر مجبور کر دیتا ہے۔ یہ ابتدائی عمر سے ہی منہ میں جا بیٹھتا ہے اور بلوغت تک اپنی جنس بدلتا رہتا ہے۔اپنی مضبوط ٹانگوں سے زبان پر چپکا رہتا ہے اور اس دوران مچھلی کی زبان کاٹ کر لہو چوس کر زندہ رہتا ہے۔ زبان گرانے کے بعد یہ خود کو مصنوعی زبان کیطور پر پیش کرتا ہے۔ زبان گر جانے سیمچھلی مرتی نہیں ہے اور منہ میں کیڑے کی مستقل موجودگی کے باوجود نمو پاتی رہتی ہے۔زبان تراشنے کے بعد کیڑا زبان کی جڑ سے لہوچوس کر زندہ رہتا ہے اب خوفناک بات یہ ہے کہ یہ اگر کوائی مادہ مل جائے تو یہ اپنی نسل بھی بڑھانے لگتا ہے۔زبان خور کیڑا ایکواڈور سے لے کر کیلیفورنیا تک عام پایا جاتا ہے اور بالخصوص اوقیانوس میں بھی ملتا ہے۔ اگرچہ یہ انسانوں کے لیے بالکل بیضرر ہے البتہ اگر اسے ستایا جائے تو ہاتھوں پر کاٹ سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…