جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

قطر کاپاکستان کو یومیہ 4 ہزار ٹن تک ایل پی جی فراہم کرنے کا اعلان

datetime 24  اگست‬‮  2022

قطر کاپاکستان کو یومیہ 4 ہزار ٹن تک ایل پی جی فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد ( آن لائن) قطر پاکستان کو یومیہ 3سے 4 ہزار ٹن ایل پی جی فراہم کرے گا، وزیرمملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے بتایا ہے کہ میکنزم جلد طے کر لیں گے۔ وزیرمملکت پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ قطر کے ہم منصب نے پاکستان کو ایل پی جی فراہم کرنے میں دلچسپی… Continue 23reading قطر کاپاکستان کو یومیہ 4 ہزار ٹن تک ایل پی جی فراہم کرنے کا اعلان

فیصل کریم کنڈی نے عمران خان کو مافیا چیف قرار دے دیا

datetime 24  اگست‬‮  2022

فیصل کریم کنڈی نے عمران خان کو مافیا چیف قرار دے دیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے عمران خان کی تقریر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو ساری مستی اور گھمنڈ غیرملکی فنڈنگ کا ہے اور وہ غیرملکی فنڈنگ سے ملک میں انتشار پھیلا رہا ہے۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران… Continue 23reading فیصل کریم کنڈی نے عمران خان کو مافیا چیف قرار دے دیا

میری آخری کال سے پہلے ۔۔۔۔ عمران خان نے حکومت کو بڑی دھمکی دیدی

datetime 24  اگست‬‮  2022

میری آخری کال سے پہلے ۔۔۔۔ عمران خان نے حکومت کو بڑی دھمکی دیدی

ہری پور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اب آخری کال دوں گا پھر انسانوں کا سمندر اسلام آباد پہنچے گا ، ہم اپنے اداروں کی کبھی تنقید نہیں کرتے، ہمارا ایک ہی مقصد ہے اس امپورٹڈ حکومت سے ہماری جان چھڑوا کر ملک… Continue 23reading میری آخری کال سے پہلے ۔۔۔۔ عمران خان نے حکومت کو بڑی دھمکی دیدی

چائے پینے والوں کے لئے انتہائی اہم خبر ، جعلی و مضر صحت جعلی چائے کی پتی پکڑی گئی

datetime 24  اگست‬‮  2022

چائے پینے والوں کے لئے انتہائی اہم خبر ، جعلی و مضر صحت جعلی چائے کی پتی پکڑی گئی

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے پشاور کے علاقے اشرف روڈ پر کاروائی کرتے ہوئے ایک کارخانے سے 5000 کلو سے زائد جعلی و مضر صحت جعلی چائے کی پتی برآمد کرلی ہے۔ کارخانے میں جعلی چائے کی پتی تیار کی جارہی تھی، جس میں چوکر، بورا اور چنے کے چھلکوں… Continue 23reading چائے پینے والوں کے لئے انتہائی اہم خبر ، جعلی و مضر صحت جعلی چائے کی پتی پکڑی گئی

ضمنی انتخابات ، تحریک انصاف کو بڑی حمایت مل گئی

datetime 24  اگست‬‮  2022

ضمنی انتخابات ، تحریک انصاف کو بڑی حمایت مل گئی

شرقپور شریف ( این این آئی)شرقپور شریف کے نواحی گاں کوٹ محمود سے ایک بہت بڑی برادری نے بھی میاں ابوبکر کی حمایت کا اعلان کر دیا،تفصیلات کے مطابق شرقپور شریف کے نواحی گاں کوٹ محمود کالا برادری کا اکٹھ ملک جمیل کالا کی رہائش گاہ پر ہوا جس میں کالا برادری نے متفقہ طور… Continue 23reading ضمنی انتخابات ، تحریک انصاف کو بڑی حمایت مل گئی

قطرنے پاکستان سے بڑی خواہش کااظہار کر دیا

datetime 24  اگست‬‮  2022

قطرنے پاکستان سے بڑی خواہش کااظہار کر دیا

اسلام آباد (این این آئی/آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ قطر کے موقع پر قطری حکام نے ایئرپورٹ اور ہوٹل کے شعبے میں سرمایہ کاری کی خواہش ظاہر کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہباز شریف وزراء کے ہمراہ دورہ قطر پر موجود ہیں، اس دورے کے موقع پر ہوابازی کے شعبے میں بڑی… Continue 23reading قطرنے پاکستان سے بڑی خواہش کااظہار کر دیا

عمران خان کے خلاف دہشتگردی کے مقدمات درج کئے جانے کے خلاف مذمتی قرار داد کثرت رائے سے منظور

datetime 24  اگست‬‮  2022

عمران خان کے خلاف دہشتگردی کے مقدمات درج کئے جانے کے خلاف مذمتی قرار داد کثرت رائے سے منظور

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف دہشتگردی کے مقدمات درج کئے جانے کے خلاف مذمتی قرار داد کثرت رائے سے منظور کرلی جبکہ رولز معطل کرکے مسودات قوانین لاہور سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ اتھارٹی اور راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی بھی منظوری لے لی گئی ،مسلم لیگ (ن)… Continue 23reading عمران خان کے خلاف دہشتگردی کے مقدمات درج کئے جانے کے خلاف مذمتی قرار داد کثرت رائے سے منظور

قطر کی جانب سے 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے اعلان کے بعد وزیراعظم کا بیان سامنے آگیا

datetime 24  اگست‬‮  2022

قطر کی جانب سے 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے اعلان کے بعد وزیراعظم کا بیان سامنے آگیا

دوحہ ( آن لائن ) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور قطر کے درمیان باہمی احترام، اعتماد اور حمایت پر مبنی تعلقات ہے ،قطر ایک قابل اعتماد پارٹنر جس کے ساتھ مثالی تعلقات ہے ،پاکستان کے جغرافیائی محل وقوع نے اسے خطے کا اولین تجارتی، توانائی اور ٹرانسپورٹ کوریڈور بننے… Continue 23reading قطر کی جانب سے 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے اعلان کے بعد وزیراعظم کا بیان سامنے آگیا

چین نے ایک مرتبہ پھر دوستی کا حق ادا کردیا

datetime 24  اگست‬‮  2022

چین نے ایک مرتبہ پھر دوستی کا حق ادا کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی) چین نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے ساتھ دوستی کا حق ادا کرتے ہوئے بلوچستان اور سندھ کے سیلاب متاثرین سے گہری ہمدردی کا اظہار کیا اور پاکستان کو سیلاب متاثرین کے لیے خیموں اور دیگر فوری ضرورت کے امدادی سامان سمیت ہنگامی انسانی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا… Continue 23reading چین نے ایک مرتبہ پھر دوستی کا حق ادا کردیا