اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

امریکا سے پی ٹی آئی کے تعلقات ایک ہی رات میں ٹھیک ہو سکتے ہیں،زلفی بخاری

datetime 28  اگست‬‮  2022

امریکا سے پی ٹی آئی کے تعلقات ایک ہی رات میں ٹھیک ہو سکتے ہیں،زلفی بخاری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما زلفی بخاری نے کہا ہے کہ امریکا سے پی ٹی آئی کے تعلقات ایک ہی رات میں ٹھیک ہو سکتے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکی صدر جو بائیڈن سے پی ٹی آئی کے تعلقات ایک ملاقات میں ٹھیک ہو جائیں… Continue 23reading امریکا سے پی ٹی آئی کے تعلقات ایک ہی رات میں ٹھیک ہو سکتے ہیں،زلفی بخاری

سیلاب متاثرین دربدر ہیں ہمارے سیاست دان اقتدار کیلئے لڑ رہے ہیں،یہ لوگ اللہ کے سامنے اپنی صفائی کیسے پیش کرسکیں گے؟ نیلم منیر

datetime 28  اگست‬‮  2022

سیلاب متاثرین دربدر ہیں ہمارے سیاست دان اقتدار کیلئے لڑ رہے ہیں،یہ لوگ اللہ کے سامنے اپنی صفائی کیسے پیش کرسکیں گے؟ نیلم منیر

لاہور( این این آئی) نامور اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین بے گھر اور دربدر ہیں لیکن ہمارے سیاست دان اقتدار کے لیے ایک دوسرے سے لڑ رہے ہیں۔اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر سیلاب زدگان کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’سیلاب نے پورے ملک میں تباہی… Continue 23reading سیلاب متاثرین دربدر ہیں ہمارے سیاست دان اقتدار کیلئے لڑ رہے ہیں،یہ لوگ اللہ کے سامنے اپنی صفائی کیسے پیش کرسکیں گے؟ نیلم منیر

غلامی کرنے کو قوم تیار نہیں ہے، سب سمجھدار ہوگئے ہیں، کسی بھی عقیدہ کے ماننے والے ہو، عمران خان کو ووٹ دیں گے،اسد عمر

datetime 28  اگست‬‮  2022

غلامی کرنے کو قوم تیار نہیں ہے، سب سمجھدار ہوگئے ہیں، کسی بھی عقیدہ کے ماننے والے ہو، عمران خان کو ووٹ دیں گے،اسد عمر

کراچی(این این آئی)پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہاہے کہ پاکستان کے فیصلے کراچی میں ہونگے واشنگٹن میں نہیں ہونگے۔وہ اتوارکوکراچی کے علاقے سعود آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے ماڈل ٹائون آفس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔انہوں نے کہا کہ یہ کوئی عام انتخابات نہیں ہیں، اس بار… Continue 23reading غلامی کرنے کو قوم تیار نہیں ہے، سب سمجھدار ہوگئے ہیں، کسی بھی عقیدہ کے ماننے والے ہو، عمران خان کو ووٹ دیں گے،اسد عمر

حکومت کے 10 بڑے لوگ اپنی دولت کی زکوۃ دیں تو عالمی اداروں کی ضرورت ہی نہ پڑے،سراج الحق

datetime 28  اگست‬‮  2022

حکومت کے 10 بڑے لوگ اپنی دولت کی زکوۃ دیں تو عالمی اداروں کی ضرورت ہی نہ پڑے،سراج الحق

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کے 10 بڑے لوگ اپنی دولت کی زکوۃ دیں تو عالمی اداروں کی ضرورت ہی نہ پڑے۔اس وقت پوری قوم ایک عظیم سانحے سے گزر رہی ہے، ملک کا کونہ کونہ ڈوب رہا ہے۔ ایسے حالات میں ہم سب کا فرض ہے… Continue 23reading حکومت کے 10 بڑے لوگ اپنی دولت کی زکوۃ دیں تو عالمی اداروں کی ضرورت ہی نہ پڑے،سراج الحق

متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر چوکوں چھکوں کی بہار،ٹی 10لیگ کا میلا سجنے کوتیار

datetime 28  اگست‬‮  2022

متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر چوکوں چھکوں کی بہار،ٹی 10لیگ کا میلا سجنے کوتیار

دبئی( این این آئی)امارات کے دارالحکومت میں ابواظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں ایک بار چوکوں چھکوں کی بہار آئے گی،دنیائے کرکٹ کے تیز ترین فارمیٹ ٹی 10 لیگ کے نئے ایڈیشن کی تیاریاں اختتامی مراحل میں داخل ہوگئیں،نومبر کو کرکٹ میلا سجے گا،بنگلاٹائیگرز کی جانب سے پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا،جس میں بنگلا… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر چوکوں چھکوں کی بہار،ٹی 10لیگ کا میلا سجنے کوتیار

ریو یو میں محمد رضوان کو ناٹ آئوٹ قرار دئیے جانے پر اسٹیڈیم تالیوں سے گونج اٹھا

datetime 28  اگست‬‮  2022

ریو یو میں محمد رضوان کو ناٹ آئوٹ قرار دئیے جانے پر اسٹیڈیم تالیوں سے گونج اٹھا

دبئی ( این این آئی)پاکستان کی جانب سے بابراعظم اورمحمد رضوان نے اننگ کا آغاز کیا جبکہ بھارت کی جانب سے پہلا اوور بھونیشور کمار سنگھ نے کروایا ۔پہلی گیند محمد رضوان نے کھیلی جس پر کوئی سکور نہیں بنا دوسری گیند پر ایل بی ڈبلیو کی زور دار اپیل ہوئی جس پر امپائر نے… Continue 23reading ریو یو میں محمد رضوان کو ناٹ آئوٹ قرار دئیے جانے پر اسٹیڈیم تالیوں سے گونج اٹھا

منجمد افغان اثاثوں میں سے نائن الیون متاثرین کو زر تلافی نہیں دئیے جاسکتے، امریکی جج

datetime 28  اگست‬‮  2022

منجمد افغان اثاثوں میں سے نائن الیون متاثرین کو زر تلافی نہیں دئیے جاسکتے، امریکی جج

مین ہٹن(این این آئی) امریکی جج نے کہا ہے کہ افغانستان کے امریکا میں منجمد اثاثے وہاں کے عوام کی امانت ہیں اس پر نائن الیون کے متاثرین کا کوئی حق نہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے منجمد اثاثوں کے حوالے سے امریکی ریاست مین ہٹن کی مجسٹریٹ جج سارہ نیٹ برن نے… Continue 23reading منجمد افغان اثاثوں میں سے نائن الیون متاثرین کو زر تلافی نہیں دئیے جاسکتے، امریکی جج

سعودی عرب تین سو سے زائد اقسام پر مشتمل کھجوریں برآمد کرنے والا دنیا کا پہلا ملک

datetime 28  اگست‬‮  2022

سعودی عرب تین سو سے زائد اقسام پر مشتمل کھجوریں برآمد کرنے والا دنیا کا پہلا ملک

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں وزارت ماحولیات، پانی اور زراعت نے انکشاف کیا ہے کہ مملکت کھجوروں کی 300 سے زائد اقسام کی پیداوار اور برآمد کرتی ہے جس کی سالانہ پیداوار 1.54 ملین ٹن ہے۔ 2021 کے دوران سعودی عرب کھجور کی برآمدات میں مالیت کے لحاظ سے دنیا میں پہلے نمبر پر… Continue 23reading سعودی عرب تین سو سے زائد اقسام پر مشتمل کھجوریں برآمد کرنے والا دنیا کا پہلا ملک

پی سی بی کا انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کی گیٹ منی پرائم منسٹر فلڈریلیف فنڈ میں عطیہ کرنے کا اعلان

datetime 28  اگست‬‮  2022

پی سی بی کا انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کی گیٹ منی پرائم منسٹر فلڈریلیف فنڈ میں عطیہ کرنے کا اعلان

لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف کراچی میں شیڈول پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کی گیٹ منی پرائم منسٹر فلڈریلیف فنڈ 2022 میں جمع کروائی جائے گی۔دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا میچ 20 ستمبر کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ پی سی بی… Continue 23reading پی سی بی کا انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کی گیٹ منی پرائم منسٹر فلڈریلیف فنڈ میں عطیہ کرنے کا اعلان