اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

سیلاب متاثرین کی بحالی، ملک ریاض کی غیر مشروط تعاون کی پیشکش

datetime 29  اگست‬‮  2022

سیلاب متاثرین کی بحالی، ملک ریاض کی غیر مشروط تعاون کی پیشکش

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض نے وفاقی اور صوبائی حکومت کو غیر مشروط تعاون کی پیشکش کی ہے۔ایک بیان میں ملک ریاض نے کہا کہ ملک بھر میں حالیہ سیلاب کی صورتحال تباہ کن ہے، بحریہ ٹائون کے فلڈ ریلیف آپریشنز جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں، میری فیملی اور بحریہ… Continue 23reading سیلاب متاثرین کی بحالی، ملک ریاض کی غیر مشروط تعاون کی پیشکش

بلوچستان میں مسلسل بارش اور سیلابی صورتحال کے باعث تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں مزید توسیع

datetime 29  اگست‬‮  2022

بلوچستان میں مسلسل بارش اور سیلابی صورتحال کے باعث تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں مزید توسیع

کوئٹہ،کراچی( آن لائن، این این آئی ) بلوچستان میں مسلسل بارش اور سیلابی صورتحال کے باعث تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں مزید5 دن کی توسیع کر دی گئی۔ ۔محکمہ تعلیم کے مطابق بلوچستان کے تمام سرکاری تعلیمی ادارے جمعہ تک بند رہیں گے۔محکمہ تعلیم نے تما م سرکاری اسکولوں اور کالجز کو 3 ستمبر کو… Continue 23reading بلوچستان میں مسلسل بارش اور سیلابی صورتحال کے باعث تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں مزید توسیع

او آئی سی کے سربراہ آج سے پاکستان اور آزاد کشمیر کا دورہ کرینگے

datetime 29  اگست‬‮  2022

او آئی سی کے سربراہ آج سے پاکستان اور آزاد کشمیر کا دورہ کرینگے

او آئی سی کے سربراہ آج سے  پاکستان اور آزاد کشمیر کا دورہ کرینگے اسلام آباد(این این آئی) اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ(آج)منگل سے پاکستان کا دورہ کریں گے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نومبر 2021میں عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ او آئی سی کے سربراہ کا پاکستان کا پہلا دورہ ہو… Continue 23reading او آئی سی کے سربراہ آج سے پاکستان اور آزاد کشمیر کا دورہ کرینگے

بدعنوانی کے الزام میں ارجینٹینا کی نائب صدر کو 12 سال سزا

datetime 29  اگست‬‮  2022

بدعنوانی کے الزام میں ارجینٹینا کی نائب صدر کو 12 سال سزا

بدعنوانی کے الزام میں ارجینٹینا کی نائب صدر کو 12 سال سزا بیونس آئرس (این این آئی)ارجینٹینا کی نائب صدرکرسٹینا فرنینڈز دکرچنر کومبینہ بدعنوانی کے الزام میں 12 سال کی سزا سنادی گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کرسٹینا فرنینڈز کی سزا کے خلاف ان کے حامیوں نے ان کے گھر کے باہر جمع ہوکر احتجاجی مظاہرہ… Continue 23reading بدعنوانی کے الزام میں ارجینٹینا کی نائب صدر کو 12 سال سزا

مکان کے عقب سے یورپ کے سب سے بڑے ڈائنوسار کی ہڈیاں برآمد

datetime 29  اگست‬‮  2022

مکان کے عقب سے یورپ کے سب سے بڑے ڈائنوسار کی ہڈیاں برآمد

لسبن(این این آئی)یورپ میں اب تک پائے جانے والے سب سے بڑے ڈائنوسار کی ہڈیاں ایک زیرِ تعمیر عمارت کے پسِ منظر سے برآمد ہوئی ہیں جو سبزہ خور سوروپوڈ سے تعلق رکھتی ہے۔پرتگال کے وسط سے پومبل شہر سے ہڈیاں برآمد ہوئی ہیں جس کا پورا قد 12 میٹر اور سر سے دم تک… Continue 23reading مکان کے عقب سے یورپ کے سب سے بڑے ڈائنوسار کی ہڈیاں برآمد

افغانستان سے فوجی انخلا ء کیخلاف تھا سابق امریکی کمانڈر

datetime 29  اگست‬‮  2022

افغانستان سے فوجی انخلا ء کیخلاف تھا سابق امریکی کمانڈر

کابل(این این آئی)امریکی سینٹرل کمانڈ کے سابق کمانڈر کینتھ میکنزی نے کہا ہے کہ میں نے صدر جو بائیڈن کو مشورہ دیا تھا کہ وہ گذشتہ موسم گرما میں افغانستان سے تمام امریکی افواج کو نہ نکالیں۔میک کینزی نے امریکی ٹی وی کو بتایا کہ پینٹاگان نے وائٹ ہائوس پر واضح کر دیا تھا کہ… Continue 23reading افغانستان سے فوجی انخلا ء کیخلاف تھا سابق امریکی کمانڈر

سخت جان کینسر کو تباہ کرنے والا نیا سالمہ دریافت

datetime 29  اگست‬‮  2022

سخت جان کینسر کو تباہ کرنے والا نیا سالمہ دریافت

ڈیلس(این این آئی ) جامہ ٹیکساس کے ماہرین نے ایک بالکل نیا سالمہ (مالیکیول) دریافت کیا ہے جو ایسی سرطانی رسولیوں کو نشانہ بناتا ہے جس پر ہرطرح کا علاج بے اثر ہورہا ہے۔اس سالمے کا نام ای آر ایکس 41 ہے جو بالخصوص ٹرپل نگیٹو بریسٹ کینسر کے خلیات بھی تباہ کرسکتے ہیں۔ مالیکیول… Continue 23reading سخت جان کینسر کو تباہ کرنے والا نیا سالمہ دریافت

فخر زمان کے آؤٹ پر میمز وائرل بھارتی اداکار کا بھی بیٹر کو سلیوٹ

datetime 29  اگست‬‮  2022

فخر زمان کے آؤٹ پر میمز وائرل بھارتی اداکار کا بھی بیٹر کو سلیوٹ

دبئی (این این آئی)پاکستانی بلے باز فخر زمان کے آؤٹ ہونے پر سوشل میڈیا پر میمز وائرل ہوگئیں جبکہ بھارتی اداکار اور بگ باس سیزن 14 کے امیدوار علی گونی نے فخر کی ایمانداری پر انہیں سلام پیش کیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاک بھارت میچ میں کئی ایسے لمحات آئے جنہوں نے شائقین کرکٹ… Continue 23reading فخر زمان کے آؤٹ پر میمز وائرل بھارتی اداکار کا بھی بیٹر کو سلیوٹ

دوران پرواز طیارے کے پائلٹ اور اسکے معاون کے درمیان ہاتھا پائی، پھر کیا ہوا؟ائیر لائن نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 29  اگست‬‮  2022

دوران پرواز طیارے کے پائلٹ اور اسکے معاون کے درمیان ہاتھا پائی، پھر کیا ہوا؟ائیر لائن نے تفصیلات جاری کردیں

جنیوا(این این آئی)دوران پرواز طیارے کے پائلٹ اور اس کے معاون کے درمیان ہاتھا پائی کے واقعے کے بعد ایئر فرانس نے دونوں پائلٹس کو معطل کر دیا۔ میڈیاراپورٹس کے مطابق یہ واقعہ جنیوا اور پیرس کے درمیان طیارے کی پرواز کے دوران پیش آیا۔ پائلٹ اور اس کے ساتھی معاون پائلٹ کے درمیان جھگڑا… Continue 23reading دوران پرواز طیارے کے پائلٹ اور اسکے معاون کے درمیان ہاتھا پائی، پھر کیا ہوا؟ائیر لائن نے تفصیلات جاری کردیں