عامر خان کی بیٹی ایرا خان نے اپنے دوست سے منگنی کرلی
ممبئی (این این آئی)بھارتی سپر اسٹار، مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی بیٹی ایرا خان نے اپنے دوست نوپور شیکھرے سے منگنی کا اعلان کر دیا ہے۔ایرا خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے دوست سے منگنی کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے ویڈیو بھی شیئر کی۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں فٹنس… Continue 23reading عامر خان کی بیٹی ایرا خان نے اپنے دوست سے منگنی کرلی