جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

امریکی ڈالر کی قیمت کو بریک لگ گئی

datetime 23  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 50پیسے کی کمی سے 244.40روپے کی سطح پر بند ہوئی۔انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیئے کے دوران ڈالر کی قدر میں اضافہ صرف 8پیسے سے 20پیسے تک ہوا لیکن کاروبار کے اختتام پر

ڈالر کے انٹربینک ریٹ بغیر کسی تبدیلی کے 239.71 روپے کی سطح پر ہی بند ہوئی۔ماہرین کے مطابق رواں سال کے اختتام تک عالمی بینک سے 2ارب ڈالر حاصل کرنے اور آئی ایم ایف کی شرائط نرم کرانے کے ساتھ اگلی قسط کی مالیت بڑھانے پر آمادگی سے متعلق وزیرخزانہ کے حالیہ بیان سے بھی جمعہ کو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی اڑان انتہائی محدود رہی اور محدود پیمانے پر اتارچڑھا دیکھا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دسمبر 2022 میں مچیور ہونے والے ایک ارب ڈالر کے انٹرنیشنل پاکستانی بانڈز کی ایلڈ بھی گذشتہ تین دنوں میں گھٹ کر 40فیصد پر آگئی ہے جس سے بانڈز کے گلوبل انویسٹرز کا حوصلہ بڑھ گیا ہیمعاشی ماہرین کے مطابق دسمبر میں میچیور ہونے والے انٹرنیشنل بانڈز کے گلوبل انویسٹرز کو ایلڈ کے ساتھ ادائیگیاں کرنی ہیں، سیلاب کی تباہ کاریوں کے تناظر میں اقوام متحدہ کی جانب سے بھی پاکستان کے قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے ان عوامل کے سبب بھی ڈالر کی اڑان محدود ہونیکے ساتھ رک گئی ہے۔



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…