جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

بھارت کا پاکستان مخالف پروپیگنڈا بے نقاب ٹوئٹر کے معطل کردہ اکاؤنٹس کا تعلق بھارتی فوج سے نکلا

datetime 23  ستمبر‬‮  2022

بھارت کا پاکستان مخالف پروپیگنڈا بے نقاب ٹوئٹر کے معطل کردہ اکاؤنٹس کا تعلق بھارتی فوج سے نکلا

اسلام آباد ( آن لائن ) بھارت کا پاکستان کے خلاف ایک اور بڑا پروپیگنڈا نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا، ٹویٹر کے معطل کردہ ایک ہزار سے زائد اکاؤنٹس کا تعلق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج سے نکلا۔میڈیارپورٹس کے مطابق خود کو کشمیری ظاہر کرنے والے ہزاروں ٹوئٹر اکاؤنٹس اصل میں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی… Continue 23reading بھارت کا پاکستان مخالف پروپیگنڈا بے نقاب ٹوئٹر کے معطل کردہ اکاؤنٹس کا تعلق بھارتی فوج سے نکلا

پاکستانی مردوں میں عورت کو تم کہنے کی بری عادت ہے، ریحام خان

datetime 23  ستمبر‬‮  2022

پاکستانی مردوں میں عورت کو تم کہنے کی بری عادت ہے، ریحام خان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے پاکستان میں لوگوں کی جانب سے خواتین کو مخاطب کر کے بلانے کے انداز پر ناراضی کا اظہار کیا ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ریحام خان نے پیغام میں لکھاکہ نوجوانوں سے بھی احترام کے… Continue 23reading پاکستانی مردوں میں عورت کو تم کہنے کی بری عادت ہے، ریحام خان

اب وقت آگیا ہے بابر اور رضوان سے جان چھڑالی جائے شاہین کا بابر اور رضوان پر تنقید کرنیوالوں پر طنزیہ جواب

datetime 23  ستمبر‬‮  2022

اب وقت آگیا ہے بابر اور رضوان سے جان چھڑالی جائے شاہین کا بابر اور رضوان پر تنقید کرنیوالوں پر طنزیہ جواب

کراچی(این این آئی)انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شاندار کامیابی کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بابر اعظم اور محمد رضوان پر تنقید کرنے والوں پر طنز کرتے ہوئے کہاہے کہ ’’اب وقت آگیا ہے کہ بابر اور رضوان سے جان چھڑالی جائے‘‘۔شاہین نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا… Continue 23reading اب وقت آگیا ہے بابر اور رضوان سے جان چھڑالی جائے شاہین کا بابر اور رضوان پر تنقید کرنیوالوں پر طنزیہ جواب

زندگی کی بڑی خواہش خانہ کعبہ میں اذان دینا ہے، عاطف اسلم

datetime 23  ستمبر‬‮  2022

زندگی کی بڑی خواہش خانہ کعبہ میں اذان دینا ہے، عاطف اسلم

لاہور(این این آئی) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے کہا ہے کہ ان کی دیرینہ خواہش ہے کہ وہ مسجد الحرام (خانہ کعبہ) میں اذان دیں ۔عاطف اسلم نے نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ان کے دل میں یہ آرزو ہے کہ وہ اللہ کے گھر میں جاکر اذان دیں۔انہوں… Continue 23reading زندگی کی بڑی خواہش خانہ کعبہ میں اذان دینا ہے، عاطف اسلم

ہمارے لائحہ عمل سے رانا ثنا اللہ بھی حیران رہ جائیں گے، فواد چودھری نے بھی بڑا اعلان کر دیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2022

ہمارے لائحہ عمل سے رانا ثنا اللہ بھی حیران رہ جائیں گے، فواد چودھری نے بھی بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(این این آئی) سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چودھری نے کہا ہے کہ اس دفعہ جو لائحہ عمل طے کر رہے ہیں اس سے رانا ثنا اللہ بھی حیران رہ جائیں گے،عوام کے پیسوں کیلئے عمران خان اکیلے آواز اٹھا رہے ہیں ،یہ ہمارا ذاتی نہیں پاکستان کا… Continue 23reading ہمارے لائحہ عمل سے رانا ثنا اللہ بھی حیران رہ جائیں گے، فواد چودھری نے بھی بڑا اعلان کر دیا

پی ٹی آئی والے ریڈزون یا ڈی چوک کی طرف بڑھے تو ہمارا ری ایکشن کیا ہو گا ؟وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے طبل بجا دیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2022

پی ٹی آئی والے ریڈزون یا ڈی چوک کی طرف بڑھے تو ہمارا ری ایکشن کیا ہو گا ؟وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے طبل بجا دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے ریڈزون یا ڈی چوک کی طرف بڑھیں گے تو موثر علاج کریں گے، حکومت نے فتنے اور فساد کو روکنے کی تیاری کرلی ہے،عمران خان مخالفین کیلئے نامناسب الفاظ استعمال کرتے ہیں، ان سے کوئی بات نہیں ہوسکتی،… Continue 23reading پی ٹی آئی والے ریڈزون یا ڈی چوک کی طرف بڑھے تو ہمارا ری ایکشن کیا ہو گا ؟وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے طبل بجا دیا

فواد کے اشتعال انگیز بیان کا مقصد تھا عمران پر فردجرم لگے اور سزا ہو،حامد خان

datetime 23  ستمبر‬‮  2022

فواد کے اشتعال انگیز بیان کا مقصد تھا عمران پر فردجرم لگے اور سزا ہو،حامد خان

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس میں عمران خان کے وکیل حامد خان نے کہا ہے کہ فواد چوہدری نے توہین عدالت کیس کی پہلی پیشی پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس پر جارحانہ حملہ کیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سینئر… Continue 23reading فواد کے اشتعال انگیز بیان کا مقصد تھا عمران پر فردجرم لگے اور سزا ہو،حامد خان

سہیل احمد عزیزی بھارتی فلم میں ادکاری کے جوہر دکھائیں گے

datetime 23  ستمبر‬‮  2022

سہیل احمد عزیزی بھارتی فلم میں ادکاری کے جوہر دکھائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی سینئر نامور اداکار سہیل احمد عزیزی کی بھارتی فلموں میں انٹری ۔تفصیلات کے مطابق سہیل احمد پنجابی انڈین فلم ’’بابے بھنگڑے پائوندے نے‘‘ میں سپر سٹار دلجیت دو سانج اور سرگن مہتا کیساتھ جلوہ گر ہوں گے ، اس فلم کی شوٹنگ امریکا میں ہوئی جبکہ اس کے ڈائریکٹر دلجیت تھند… Continue 23reading سہیل احمد عزیزی بھارتی فلم میں ادکاری کے جوہر دکھائیں گے

سندھ کے سینئر سیاستدان نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی

datetime 23  ستمبر‬‮  2022

سندھ کے سینئر سیاستدان نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پی ٹی آئی کو سندھ میں بڑی کامیاب مل گئی ، سینئر سیاستدان نے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق شیر محمد رند نے عمران خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور اس موقع پر انہوں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان بھی… Continue 23reading سندھ کے سینئر سیاستدان نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی