جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

پی ٹی آئی والے ریڈزون یا ڈی چوک کی طرف بڑھے تو ہمارا ری ایکشن کیا ہو گا ؟وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے طبل بجا دیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے ریڈزون یا ڈی چوک کی طرف بڑھیں گے تو موثر علاج کریں گے، حکومت نے فتنے اور فساد کو روکنے کی تیاری کرلی ہے،عمران خان مخالفین کیلئے نامناسب الفاظ استعمال کرتے ہیں،

ان سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، ملک کا ایک تہائی سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے، مشکل سے نکلنے کے لیے اقدامات کررہے ہیں۔وزیرداخلہ راناثنا اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی قانون کے مطابق پور امن احتجاج کرناچاہے تو تحفظ فراہم کریں گے، تاہم چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، عمران خان مخالفین کیلئے نامناسب الفاظ استعمال کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سیلاب اور بارشوں سے ایک تہائی ملک پانی میں ڈوبا ہوا ہے، جس سے ملک بھر میں اس وقت ساڑھے 3کروڑ لوگ بے گھر ہیں۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ ہم اس وقت اس مشکل سے نکلنے کے لیے اقدامات کررہے ہیں، موجودہ صورتحال میں نئے انتخابات کیسے ہوسکتے ہیں ؟۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی والے ریڈزون یا ڈی چوک کی طرف بڑھیں گے تو موثر علاج کریں گے، حکومت نے فتنے اور فساد کو روکنے کی تیاری کرلی ہے۔



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…