اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی سینئر نامور اداکار سہیل احمد عزیزی کی بھارتی فلموں میں انٹری ۔تفصیلات کے مطابق سہیل احمد پنجابی انڈین فلم ’’بابے بھنگڑے پائوندے نے‘‘ میں سپر سٹار دلجیت دو سانج اور سرگن مہتا کیساتھ جلوہ گر ہوں گے ، اس فلم کی شوٹنگ امریکا میں ہوئی جبکہ اس کے ڈائریکٹر دلجیت تھند ہیں جبکہ اسے پروڈیوس دلجیت دوسانجھ نے کیا ہے۔