ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

وزیراعظم کی مریم کے داماد سے متعلق گفتگو کی مبینہ آڈیو ٹیپ سامنے آگئی

datetime 24  ستمبر‬‮  2022

وزیراعظم کی مریم کے داماد سے متعلق گفتگو کی مبینہ آڈیو ٹیپ سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف کی مبینہ آڈیو ٹیپ سامنے آگئی، آڈیو ٹیپ میں ایک شخص سے گفتگو میں مبینہ طور پرشہباز شریف کو بتایا جارہا ہےکہ مریم نواز اپنے داماد کیلئے بھارت سے پاور پلانٹ درآمد کرنے کا کہہ رہی ہیں۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق اس پر مبینہ طورپر شہباز شریف… Continue 23reading وزیراعظم کی مریم کے داماد سے متعلق گفتگو کی مبینہ آڈیو ٹیپ سامنے آگئی

احتساب عدالتوں نے 2درجن سے زائد ریفرنس نیب کو واپس بھجوا دئیے

datetime 24  ستمبر‬‮  2022

احتساب عدالتوں نے 2درجن سے زائد ریفرنس نیب کو واپس بھجوا دئیے

لاہور، اسلام آباد( این این آئی)احتساب عدالتوں نے سیاسی شخصیات ،بیورکریٹس اور غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیزکے خلاف 26 ریفرنسز نیب کو واپس بھجوا دئیے۔نیب ترمیمی ایکٹ کے بعد احتساب عدالتوں نے 26 ریفرنس نیب کو واپس بھجوا ئے ، ان میں سیاسی شخصیات، بیورکریٹس اور غیرقانونی ہائوسنگ سوسائٹیزکے ریفرنسز شامل ہیں۔نیب کو وزیراعظم شہبازشریف اور… Continue 23reading احتساب عدالتوں نے 2درجن سے زائد ریفرنس نیب کو واپس بھجوا دئیے

موسم سرما میں ممکنہ گیس بحران سے کیسے نمٹا جائے؟ حکومت کا نیا امتحان

datetime 24  ستمبر‬‮  2022

موسم سرما میں ممکنہ گیس بحران سے کیسے نمٹا جائے؟ حکومت کا نیا امتحان

اسلام آباد ( آن لائن)وفاقی حکومت نے موسم سرما میں ممکنہ گیس بحران سے نمٹنے کیلئے گیس لوڈ منیجنگ پلان کی تیاری شروع کر دی ہے ۔وزارت پٹرولیم کے ذرائع کے مطابق آئندہ موسم سرما میں گزشتہ سال کی نسبت گیس بحران میں شدت کا خدشہ ہے، گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے لیے گیس کمپنیوں… Continue 23reading موسم سرما میں ممکنہ گیس بحران سے کیسے نمٹا جائے؟ حکومت کا نیا امتحان

امارات کا گولڈن اقامہ رکھنے والوں کیلئے اہم سہولت کا اعلان

datetime 24  ستمبر‬‮  2022

امارات کا گولڈن اقامہ رکھنے والوں کیلئے اہم سہولت کا اعلان

ابوظہبی (این این آئی)امارات کی ریاست ابوظبی کی حکومت نے کہا ہے کہ گولڈن اقامہ رکھنے والے افراد اپنے زیر کفالت بھائیوں کو بھی اقامے میں شامل کر سکتے ہیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ابوظبی کی حکومت کا کہنا ہے کہ جس طرح گولڈن اقامہ میں اہل و عیال اور والدین کو شامل کیا… Continue 23reading امارات کا گولڈن اقامہ رکھنے والوں کیلئے اہم سہولت کا اعلان

ایرانی خواتین کے بال حکام کے لیے وبال اور عوامی مطالبات کی علامت بن گئے

datetime 24  ستمبر‬‮  2022

ایرانی خواتین کے بال حکام کے لیے وبال اور عوامی مطالبات کی علامت بن گئے

تہران (این این آئی)تہران میں زیر حراست نوجوان خاتون مہسا امینی کی موت نے ایران کے اندر اور بیرون ملک کھلبلی مچادی۔ایران کے اندر اور باہرخواتین سمیت لاکھوں افراد امینی کے قتل کے بعد شدید غم وغصے کا اظہار کررہے ہیں۔ لوگ مختلف طریقوں سے اپنا احتجاج ریکارڈ کرا رہے ہیں۔ شاید ان میں سب… Continue 23reading ایرانی خواتین کے بال حکام کے لیے وبال اور عوامی مطالبات کی علامت بن گئے

اردن میں اعلیٰ فوجی عدالت کے پبلک پراسیکیوٹر نے اپنی بیوی اور بیٹا قتل کر دیئے

datetime 24  ستمبر‬‮  2022

اردن میں اعلیٰ فوجی عدالت کے پبلک پراسیکیوٹر نے اپنی بیوی اور بیٹا قتل کر دیئے

عمان (این این آئی) اردن کی اعلی فوجی عدالت کے پبلک پراسیکیوٹر نے اپنی 43 سالہ بیوی اور 16 سالہ بیٹے کو قتل کریا۔ اس واقعے کے بعد اردن میں عوامی حلقوں میں شدید غم وغصہ پایا جا رہا ہے۔قتل کی یہ واردات شمالی اردن کی جرش گورنری کے علاقے دبین میں پیش آیا۔ فوجی… Continue 23reading اردن میں اعلیٰ فوجی عدالت کے پبلک پراسیکیوٹر نے اپنی بیوی اور بیٹا قتل کر دیئے

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کا بھتے کے ذریعے دہشتگردوں کی فنڈنگ کا انکشاف

datetime 24  ستمبر‬‮  2022

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کا بھتے کے ذریعے دہشتگردوں کی فنڈنگ کا انکشاف

پشاور (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ، وزرا، گورنراور پی ٹی آئی اراکین بھتے کی شکل میں دہشتگردوں کو فنڈنگ کر رہے ہیں۔اپنے بیان میںانہوں نے کہا کہ جرگوں کے نتیجے میں کے پی میں بڑے بڑے دہشت گرد جیلوں سے رہا کیے گئے… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کا بھتے کے ذریعے دہشتگردوں کی فنڈنگ کا انکشاف

بھارت، بیوی نے شوہر کی لاش کومہ میں سمجھ کر 18ماہ تک گھر میں رکھ لی

datetime 24  ستمبر‬‮  2022

بھارت، بیوی نے شوہر کی لاش کومہ میں سمجھ کر 18ماہ تک گھر میں رکھ لی

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں اہلخانہ نے اپنے ایک فرد کی لاش کومہ میں سمجھ کر 18ماہ تک گھر میں ہی رکھ لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق کانپور پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والے شخص کی موت کا سرٹیفکیٹ پرائیویٹ ہسپتال نے 22اپریل 2021 کو جاری کیا جس میں موت کی وجہ دل… Continue 23reading بھارت، بیوی نے شوہر کی لاش کومہ میں سمجھ کر 18ماہ تک گھر میں رکھ لی

شہباز شریف کا خطاب عمران خان کی تقریر کا کاپی پیسٹ قرار

datetime 24  ستمبر‬‮  2022

شہباز شریف کا خطاب عمران خان کی تقریر کا کاپی پیسٹ قرار

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر کے خارجہ پالیسی نکات کو کاپی پیسٹ قرار دے دیا۔شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کشمیر، افغانستان اور اسلاموفوبیا پرشہباز شریف نے وہی کہا جو عمران خان کہتے رہے ہیں، لگتا یہی ہے شہبازشریف نے… Continue 23reading شہباز شریف کا خطاب عمران خان کی تقریر کا کاپی پیسٹ قرار